روزانہ ارکائیوز

کینٹ بورڈ الیکشن کے نتائج انتہائی حوصلہ افزاء ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کینٹ بورڈ الیکشن کے نتائج انتہائی حوصلہ افزاء ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف ن لیگ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی کے شیروں کو کینٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی حاصل …

مزید پڑھئے

موجودہ حکمران پاکستان کی تباہی کا علمبردار ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران تبدیلی کا علمبردار نہیں پاکستان کی تباہی کا علمبردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف  نے راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے طول وعرض میں نوازشریف کی محبت کا سمندر …

مزید پڑھئے

جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا خطے میں امن نہیں ہوسکتا، گورنر پنجاب

گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا خطے میں امن نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل …

مزید پڑھئے

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا نوابزادہ نصراللہ خان کو ان کی اٹھارویں برسی پر خراج عقیدت

بلاول بھٹو نے نوابزادہ نصراللہ خان کو ان کی اٹھارویں برسی پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ سیاستدان مرحوم نوابزادہ نصراللہ خان کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کی تاریخ نوابزادہ نصراللہ خان کے تذکرے کے بغیر ادھوری رہے گی۔ …

مزید پڑھئے

ترکی کا انٹرنیشنل صوفی میلہ سائرہ پیٹر نے لوٹ لیا

گلوکارہ سائرہ پیٹر نے ترکی کا انٹرنیشنل صوفی میلہ میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ صوفی مولانا جلال الدین رومی کے جشن ولادت کے موقع پر ترکی کے شہر کونیا میں اٹھارواں شاندار انٹرنیشنل صوفی میوزک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ ترکی کا انٹرنیشنل صوفی میلہ سائرہ پیٹر نے مولانا رومی کا صوفیانہ کلام …

مزید پڑھئے

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، سپاہی عرفان شہید

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں سپاہی عرفان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی جوانوں نے حملے کا فوری جواب دیا، فائرنگ …

مزید پڑھئے

حرا مانی کا بیٹیوں کے نام پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے  بیٹیوں کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ اداکارہ حرا مانی نے اب دُنیا بھر کی بہادر بیٹیوں کے لیے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) حرا مانی کی جانب سے پوسٹ کی جانے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کل دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیالت کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے جہاں وہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیو کراچی سرکلر ریلوے بجلی سے چلنے والی تیز ٹرین ہوگی، یہ منصوبہ  170 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا، …

مزید پڑھئے

چہلم امام حسین کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جامشورو کی زیر صدارت اہم اجلاس

جامشورو میں حضرت امام حسين عليه السلام کے چہلم کے موقع پر انتظامات سے متعلق جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن (ر) فريدالدين مصطفی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس کوٹری میں منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کیپٹن (ر) فريدالدين مصطفی جامشورو نے متعلقہ عملداروں کو ہدایت دیں کہ چہلم کے موقع پر …

مزید پڑھئے

آئین پاکستان ہر مکتبہ فکر کو مذہبی آزادی دیتا ہے، سید ناصر عباس شیرازی

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہر مکتبہ فکر کو مذہبی آزادی دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چہلم امام حسین ؑ کے حوالے سے مرکزی رہنماء ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ …

مزید پڑھئے