روزانہ ارکائیوز

نااہل “ن اور ش لیگ” ایک سکے کے دو رُخ ہیں، شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نااہل “ن اور ش لیگ” ایک سکے کے دو رُخ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل  نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا  کہ آج شہباز شریف صاحب کو سینہ کوبی کرتے دیکھا۔ ڈاکٹر شہباز گل  نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سابق بھارتی کرکٹر کا بڑا انکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین وریندر سہواگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنے کے لیے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگریزی اچھی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو شو کے میزبان کپل شرما نے سہواگ کو ان کے پرانے انٹرویو کی یاد دلائی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ …

مزید پڑھئے

دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کے حوالے سے اہم خبر

خیبر پختونخوا حکومت نے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کے پشاور میں موجود گھروں کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی منصوبے کے مطابق بالی ووڈ کے دونوں نامور اداکاروں کے گھروں کو ان کی اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اداکار دلیپ کمار اور راج …

مزید پڑھئے

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چودہویں چیف آف نیول اسٹاف ایمیچیورز گالف چیمپئن شپ 2021 کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا اور قومی کھیلوں کی ٹیموں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں پر زور …

مزید پڑھئے

پاکستان میں جو ہوا وہ پریشان اور مایوس کن ہے،ہیڈکوچ نیوزی لینڈ کرکٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو ہوا وہ پریشان اور مایوس کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  ہمارا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلا میچ پاکستان کے خلاف ہے، ظاہر ہے سب کی نظریں پاکستان نیوزی …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سادرن پنجاب کو مسلسل تیسری شکست،بلوچستان کی پہلی فتح

بلوچستان نے نیشنل ٹی ٹونٹی میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے میں بلوچستان نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو 7وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں مسلسل تیسری ناکامی ہے۔ فاتح ٹیم نے …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کی سیاہ لباس میں خوبصورت تصویر وائرل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ہانیہ …

مزید پڑھئے

شہباز صاحب حکومت پر تنقید سے پہلے اپنے بھگوڑے بھائی کو واپس لائیں، وزیر مملکت

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف صاحب حکومت پر تنقید سے پہلے اپنی ضمانت پر لندن بھاگا کر لے جانے والے بھگوڑے بھائی کو واپس لائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کس بات کی خوشی …

مزید پڑھئے

ش لیگ نے الیکشن سے قبل ہی دھاندلی کا رونا شروع کر دیا ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے ش لیگ نے الیکشن سے قبل ہی دھاندلی کا رونا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ش لیگ نے الیکشن سے دو سال قبل ہی دھاندلی کا رونا شروع …

مزید پڑھئے

احترام انسانیت اور بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس پشاور

پشاور(زیل نمائندہ) وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری کی جانب سے پشاور کے پرل کانٹینینٹل ہوٹل میں ایک کانفرنس منعقد کیا گیا۔ جس کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا اور احترام انسانیت کے رویئے کومعاشرےمیں عام کرنا ہے۔ کانفرنس میں مختلیف مذاہب کے رہنماؤں نے اپنا نقطہ نظر پیش کیا ساتھ میں …

مزید پڑھئے