روزانہ ارکائیوز

انوشے عباسی کی اداکار نور حسن کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار  نور حسن کے ہمراہ  لی گئی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial)   View this …

مزید پڑھئے

تاجروں پر ایف آئی آر کاٹنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں، شرجیل گوپلانی

صدر آل سٹی تاجر اتحاد شرجیل گوپلانی نے کہا ہے کہ تاجروں پر ایف آئی آر کاٹنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل سٹی تاجر اتحاد شرجیل گوپلانی نے سندھ حکومت کے بغیر ویکسینیشن کارڈ والے تاجروں پر ایف آئی آر کاٹنے والے فیصلے کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اور آئی جی سندھ …

مزید پڑھئے

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سازش کے تحت رومانیہ میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے آخری ٹورنامنٹ میں میڈل سے محروم کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے یونان اور اٹلی میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے ٹورنامنٹس میں گولڈ میڈل جیتے مگر …

مزید پڑھئے

میں نے پاکستان میں کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے، آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین

عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان میں کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے کہا کہ پاکستان میں  لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں، نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونا بہت افسوس ناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

لیسکو کا ڈینگی سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے لئے مراسلہ جاری

لیسکو نے ڈینگی سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے لئے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے تمام دفاتر، گرڈ اسٹیشنز اور رہائشی کالونیوں میں ڈینگی کی ممکنہ افزائش سے بچاؤ کے اقدامات کے لئے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔    لیسکو ترجمان کے اعلامیے کے مطابق لیسکو …

مزید پڑھئے

3 سال سے عوام ن لیگ کا گھسا پٹا بیانیہ سن سن کر تنگ آ چکی ہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ تین سال سے عوام ن لیگ کا گھسا پٹا بیانیہ سن سن کر تنگ آ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کے بیانات پر ردعمل دیتےہوئے کہا کہ شہباز شریف نے کنٹونمنٹ …

مزید پڑھئے

اتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کیلئے پنجاب کا دستہ لاہور سے پشاور روانہ

ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی سربراہی میں بین الصوبائی اتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کیلئے پنجاب کا دستہ لاہور سے پشاور روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دستے میں 42 گرلز، بوائز کھلاڑی اور آفیشلز شامل ہیں۔ بین الصوبائی اتھلیٹکس ٹورنامنٹ 27سے 29 ستمبر تک پشاور میں ہورہا ہے جس میں تمام صوبوں کی ٹیمیں …

مزید پڑھئے

ملک میں کھیلوں کے گورننس کا کوئی نظام موجود نہیں ہے،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ڈاکٹر فہمیدہ نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کے گورننس کا کوئی نظام موجود نہیں ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ڈاکٹر فہمیدہ نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان کھیلوں کے فروغ کے سلسلے میں باہمی رابطہ نہیں ہوا …

مزید پڑھئے

پی آئی اے خواتین کو محفوظ سفر فراہم کرنے کے لیے سرکاری طور پر اقدامات اٹھانے والی دنیا کی پہلی ایئرلائن قرار

پی آئی اے خواتین کو محفوظ سفر فراہم کرنے کے لیے سرکاری طور پر اقدامات اٹھانے والی دنیا کی پہلی ایئرلائن قرار دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور اقوام متحدہ کی ویمن ایجنسی اور وقاقی محتسب برائے ہراسانی کے مابین معائدہ ہوا جس میں یہ طے پایا کہ پی آئی اے اپنے دفاتر، ایئر پورٹس …

مزید پڑھئے

شہباز شریف آج ایک بار پھر شوبازیاں کرتے پائے گئے، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف آج ایک بار پھر شوبازیاں کرتے پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ شہباز شریف آج ایک بار پھر شوبازیاں کرتے پائے گئے، موصوف کبھی منہ تو کبھی ڈائس پر …

مزید پڑھئے