روزانہ ارکائیوز

افغانستان میں قیام امن کے بعد اول ترجیح تجارت کا فروغ ہے، ترجمان طالبان

ترجمان طالبان اور افغانستان کے معاون وزیر اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے بعد اول ترجیح تجارت کا فروغ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان طالبان اور افغانستان کے معاون وزیر اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے اپنے ایک  انٹرویو  میں کہا کہ پاکستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور اس کا مؤقف قابل تحسین ہے۔ …

مزید پڑھئے

سینٹرل پنجاب نے دفاعی چیمپئین خیبر پختونخواہ کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے دفاعی چیمپئین خیبر پختونخواہ کو شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ  کے پہلے مرحلے میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے خیبر پختون خواہ کو 43 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔  172 رنز کے تعاقب میں دفاعی چیمپئین کی …

مزید پڑھئے

ڈی سی او ریلوے انور سعادات کی ریلوے سٹیشنوں کے اسٹالز کی اچانک چیکنگ

ڈی سی او ریلوے انور سعادات نے ریلوے سٹیشنوں کے اسٹالز کی چھٹی کے روز اچانک چیکنگ شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈی سی او ریلوے انور سعادات معروت لاہور ڈویژن نے ریلوے سٹیشنوں پر چھٹی کے روز اچانک سٹالز کی چیکنگ شروع کر دی۔ انور سعادات معروت کا دورے کے دوران کہنا تھا کہ مقررہ کردہ …

مزید پڑھئے

حریم شاہ نے اپنی شادی کے بارے میں بتا دیا

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ نے اپنے دولہے کے بارے میں بتا دیا۔ متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُن کے شوہر کا نام بلال شاہ ہے۔ اداکارہ حریم  شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپا نسٹاگرام پر کچھ ویڈوز پوسٹ کی ہیں جس …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا میں بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات پاکستان کے گندھارا ورثے کا حصہ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات پاکستان کے گندھارا ورثے کا حصہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے علاقے تخت بھائی میں بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات پاکستان کے بھرپور گندھارا …

مزید پڑھئے

مومنہ اقبال کی تصاویر وائرل ہوگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal)   View this post …

مزید پڑھئے

پی سی بی کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈز کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈز کو مزید مظبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پی سی بی نے  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ  میں شریک ٹیموں کے لیے لون ونڈو کھولنے کا اعلان  کیا ہے،جن کھلاڑیوں نے اب تک ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہیں کھیلا وہ لون ونڈو کے مطابق دوسرے اسکواڈ …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی صندل خٹک کیساتھ ایسی حرکات کہ صارفین آگ بگولا ہو گئے، ویڈیو منظر عام پر

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو  شیئر کی ہے۔ ویڈیو کے شیئر ہونے کے بعد حریم اور صندل خٹک کو سو شل میڈیا صارفین کی جانب سےسخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)   View this post on …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی کا نصب العین عوام کی خدمت ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا نصب العین عوام کی خدمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے  وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس  میں بلاول بھٹو کو ناصر شاہ نے محکمہ بلدیات کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں  چیئرمین پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

سعودی حکومت نے پاکستانی طلبہ کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی حکومت نے پاکستانی طلبہ کو بڑی خوشخبری سنا دی، سعودی عرب نے 600 پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق 600 پاکستان طالب علموں کو اسکالر شپ دی جائے گی، اسکالرشپ کے تحت پاکستانی طلبہ ڈپلومہ ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ …

مزید پڑھئے