روزانہ ارکائیوز

آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری اور مراد سعید جیسے طوطے عوام کو …

مزید پڑھئے

ہم نے ہر حال میں امن کے لئے کام کیا ہے،طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہم نے ہر حال میں امن کے لئے کام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کے جو …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت نے لاکھوں افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے ،حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کا چوتھا سال ہے ہمیں 4 سال میں ترقی کی ایک اینٹ نظر نہیں …

مزید پڑھئے

میٹھی غذاؤں سے مزاج پر کس قسم کے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

طبی وغذائی ماہرین کی جانب سے سفید چینی کو سفید زہر قرار دیا جاتا ہے جبکہ عمر ڈھلنے کے ساتھ اس کا استعمال کم اور ترک کر دینا تجویز کیا جاتا ہے۔ میٹھی غذاؤں کے صحت پر منفی اثرات میٹھی غذاؤں کے استعمال سے صحت پر بے شمار منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں دل کے امراض اور موٹاپے …

مزید پڑھئے

کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ منصوبے سے ماہی گیروں کیلئے ساحل سمندر صاف ہوگا، منصوبے کے تحت کم آمدنی والوں کیلئے 20 ہزار گھر بنیں گے۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے ہر جگہ قوم کا پیسہ بچایا ہے، مراد سعید

وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےہرجگہ قوم کاپیسہ بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نےقوم کوایک ٹریلین سےزائد کا نقصان پہنچایا ہے۔ وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہےکہ ن لیگ نےایک ایک کلومیٹر پرکروڑوں ضائع کیے ہیں، پیپلزپارٹی کے  دورمیں دورویہ سڑک …

مزید پڑھئے

اپوزیشن ملک میں معاشی تباہی کا واویلا مچا رہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ملک میں معاشی تباہی کا واویلامچا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شریف اور زرداری فیملی نے پیسہ پاکستان سے لے کر باہر بھیجا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے پاس 25 بلین روپے …

مزید پڑھئے

ملک میں کھیلوں کے گورننس کا کوئی نظام موجود نہیں ہے، فہمیدہ مرزا

مرکزی وزیر برائے بین الصوبائی امور ڈاکٹر فہمیدہ نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کے گورننس  کا کوئی نظام  موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی وزیر برائے بین الصوبائی امور ڈاکٹر فہمیدہ نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالوں تک عہدوں پر رہنے والوں کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے،18 ویں ترمیم  کے …

مزید پڑھئے

محمد حفیظ کی طبعیت ناساز، نیشنل ٹی ٹوئنٹی چھوڑ کر گھر روانہ

قومی کرکٹر محمد حفیظ کی طبعیت تاحال نہیں سنبھل  سکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی چھوڑ کر گھرواپس روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ  تین دن تک ہوٹل میں بیمار رہے اور اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد واپس لاہور آگئے ہیں۔ واضح رہے کہ محمد حفیظ کو اسلام آباد کے ہوٹل …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، چوتھے روز بھی دو میچز کھیلے جائیں گے

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا میلا سج چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج چوتھے روز بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت بلوچستان اور سدرن پنجاب کا میچ کھیلا جارہا ہے جبکہ خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے درمیان میچ شام 7:30بجے کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ بلوچستان اور سدرن …

مزید پڑھئے