روزانہ ارکائیوز

پاکستانی کھلاڑیوں نے ایشیائی جو جٹسو چیمپئن شپ کے دوران 8 کانسی کے تمغے جیتے

پاکستانی کھلاڑیوں نے جو جٹسو ایشیائی یونین کے زیراہتمام متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی 5 ویں ایشیائی جو جٹسو چیمپئن شپ 2021 کے دوران 8 کانسی کے تمغے جیت کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 18 ممالک سے کل 468 انٹریز ہوئیں جبکہ پاکستان نے فنڈز کی کمی کی وجہ سے …

مزید پڑھئے

منال خان کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official) منال خان کی جانب سے شئیر کی …

مزید پڑھئے

پاکستان پر امن افغانستان چاہتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن اور مستحکم افغانستان چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ایس سی او کی سائیڈلائن پر دوشنبے میں ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ Prime Minister @ImranKhanPTI meets H.E. Ebrahim Raisi, President of Iran at Dushanbe.#PMIKvisitsTajikistan#PMIKatSCOSummit pic.twitter.com/bwGf9TL1P0 — Prime Minister’s …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کٹ کی رونمائی کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کٹ کی رونمائی کردی ہے جو قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں زیب تن کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  کی جانب سے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر  پر کھلاڑیوں کی نئی کٹ پہنی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ Unveiling …

مزید پڑھئے

ہم کوشش کریں گے اوزون لیئر کو محفوظ بنا سکیں، زرتاج گل

وفاقی وزیر موسمیات زرتاج گل نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے اوزون لیئر کو محفوظ بنا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر موسمیات زرتاج گل نے اوزون ڈے کی تقریب پر کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کوشش کریں گے اوزون لیئر کو محفوظ بنا سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا کی کورونا کی صورتحال

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 25 افراد  انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5  ہزار 354 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 419 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کر کے بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم شہور شیرازی خاتون کو غیر اخلاقی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر رہا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر رب نواز کا کہنا …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں  مرد اور خواتین کراٹے ٹیموں کے چناؤ کیلئے ایک روزہ ٹرائلز

اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں  مرد اور خواتین کراٹے ٹیموں کے چناؤ کیلئے ایک روزہ ٹرائلز 19 ستمبر کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن نے 5 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے، اعجاز الحق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں پرویز رشید مغل، پرویز اقبال، …

مزید پڑھئے

کینیڈا کا پکرنگ دنیا کا طویل ترین پیڈسٹیرین برج قرار

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے ایک ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کے لئے پیڈسٹیرین برج بنایا ہے جسے گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دی پکرنگ پیڈسٹیرین برج جو کہ میٹرولنکس نامی کمپنی نے اونٹاریو کے ہائی وے 401 پر تعمیر کیا ہے، اس برج کے طویل ترین ہونے کے سلسلے میں گینیز نے اسکی سرکاری طور …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کیلئے اپنی رینکنگ بہتر بنانے کا موقع

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی رینکنگ بہتر بنانے کا موقع مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 17 ستمبر وہ تاریخی دن ہوگا کہ جب پاکستان 18 سال بعد ایک بار پھر اپنی سرزمین پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا۔ مہمان ٹیم آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کی فائنلسٹ اور …

مزید پڑھئے