روزانہ ارکائیوز

کراچی: مون سون کی بارشوں کے بعد ڈینگی پھر پھیلنے لگا

شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کے بعد ڈینگی ایک بار سے پھیلنے لگا ہے۔  تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھی ڈینگی وائرس سے متاثرہ دو نوجوان انتقال کرگئے ہیں، نجی ہسپتال میں داخل 24 سالہ عدنان گلشن جمال کا رہائشی تھا۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ جناح ہسپتال میں بھی ڈینگی وائرس سے تین اموات ہوچکی …

مزید پڑھئے

حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 3 روپے 51 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ۔ ذرائع  کا کہنا تھا کہ پیٹرول پر لیوی بڑھاکر 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر کردی گئی جبکہ پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 2 روپے 11 پیسے عائد تھی۔ ذرائع  کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کی بیلاروس کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان  نے بیلاروس کے صدر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان  کی بیلاروس کے صدر سے ملاقات ایس سی او کی سائیڈلائن پر ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی  قازقستان کے صدر سے ملاقات دوشنبے میں ایس سی …

مزید پڑھئے

پرانی بوسیدہ بسوں اور ویگنوں کو سکریپ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان ٹرانس پشاور

ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا تھا کہ شہر میں چلنے والی پرانی دھواں چھوڑنے والی بوسیدہ بسوں اور ویگنوں کو مرحلہ وار سکریپ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا تھا کہ اب تک 226 پرانی بسوں اور ویگنوں کو سکریپ کر دیا گیا جبکہ سکریپ ہونے والی تمام گاڑیوں کے مالکان کو طے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں تیل کی قیمتیں خطے میں اب بھی سب سے کم ہیں، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کردہ  اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سےکم ہیں، یا …

مزید پڑھئے

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی  نے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو فیملیز ساتھ ر کھنے کی اجازت دی ہے۔ واضح رہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے یو اے ای میں …

مزید پڑھئے

محکمہ صحت سندھ کا ہیلتھ کیئر ورکرز کو بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کو بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ تمام ہیلتھ کیئر ورکرز کو بلا معاوضہ ویکسین لگائی جائے گی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق بوسٹر ڈوز میں فائزر ویکسین لگائی جائے گی، ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا سے متاثر ہونے کا سب سے …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ300 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ300 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  28 ہزارکیوسک ہے۔  تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 19ہزارکیوسک اور اخراج  25 ہزارکیوسک ہے جبکہ چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 68 ہزار 600 کیوسک اور اخراج   1لاکھ 43   ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی …

مزید پڑھئے

جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان کہا کہ پیٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ  پانچ روپے اضافہ مہنگائی کے سونامی میں غرق عوام پر ظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا یہ …

مزید پڑھئے