روزانہ ارکائیوز

ایمن سلیم کو کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟

پاکستانی خوبرو  اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے بتادیا ہے کہ ان کو کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے۔ حال ہی میں اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے انے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پسٹ کی ہے جس میں انہین کچھ کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/09/242230638_1237971506677713_3822257684127935468_n.mp4 اس ویڈیو میں اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم کو …

مزید پڑھئے

کسی بھی نئی اپروچ کو اپنانے میں تھوڑا سا وقت ضرور لگتا ہے،بابراعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی نئی اپروچ کو اپنانے میں تھوڑا سا وقت ضرور لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ چیرمین رمیز راجہ مجھے یا ٹیم کو سپورٹ نہیں کر رہے کیونکہ باتوں سے کہیں ایسا نہیں لگا کہ رمیز …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کرتی ہے، سکریٹری اطلاعات

حافظ حمداللہ سکریٹری اطلاعات ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حمداللہ سکریٹری اطلاعات ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ عمران رجیم نے پیٹرول میں پانچ روپے فی لیٹراضافہ کرکے عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا۔ حافظ حمداللہ سکریٹری اطلاعات ترجمان پی …

مزید پڑھئے

پاکستان سے67 کمپنیاں تاجکستان آئی ہیں ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے67 کمپنیاں تاجکستان آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تاجکستان مشترکہ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریب کا مقصدپاکستان تاجکستان کےتاجروں سے مخاطب ہونا ہے ، فورم کامقصددونوں ممالک کے کاروباری روابط بڑھانا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تاجکستان آکر خوشی ہوئی …

مزید پڑھئے

مایا علی نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پر بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اپنی اس کامیابی پر اداکارہ مایا علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوست بھی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے انسٹاگرام پر 6 ملین فالووز پورے ہوچکے ہیں۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

پاکستان کو برطانیہ کی ریڈ ٹریول لسٹ سے نکلنے یا نہ نکلنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

پاکستان کو برطانیہ کی ریڈ ٹریول لسٹ سے نکلنے یا نہ نکلنے سے متعلق فیصلہ آج کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیٹا ایکسپرٹ ٹم وائٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان اور ترکی کے برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے نکلنے کا امکان آج بھی ففٹی ففٹی ہے ۔ ٹم وائٹ کا کہنا ہے کہ ایسا ڈیٹا دستیاب نہیں کہ کہہ …

مزید پڑھئے

سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کے ہمراہ آج کوئٹہ جارہے ہیں، چیئرمین سینٹ

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کے ہمراہ آج کوئٹہ جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کوئٹہ روانگی سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لایا گیا ہے۔ صادق سنجرانی نے کہا …

مزید پڑھئے

دلیپ کمار کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کئی دہائیوں تک بالی وڈ پر راج کرنے والے معروف اداکار دلیپ کمار کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار دلیپ کمار کے انتقال کے 2 ماہ بعد ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے دلیپ کمار کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے …

مزید پڑھئے

آگاہی کے فقدان کی وجہ سے لوگ حکومتی قرضوں سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھا سکتے ، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آگاہی کے فقدان کی وجہ سے لوگ حکومتی قرضوں سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی جس میں عارف علوی نے کہا کہ تاجر ، صنعتکار ، خواتین اور خصوصی افراد کو بااختیار بنانے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کی قازقستان کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے  قازقستان کے صدر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی  قازقستان کے صدر سے ملاقات دوشنبے میں ایس سی او کی سائیڈلائن پر ہوئی اور دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی تاجک ہم منصب سے ملاقات ہوئی ، ملاقات …

مزید پڑھئے