روزانہ ارکائیوز

بڑی خبر: پی آئی اے کا لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے نے لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے نے لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر اور جمعہ کو پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق  اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے  نے کہا …

مزید پڑھئے

ایف بی آر کی جانب سے بلا وجہ تاخیر انتہائی بد انتظامی کے مترادف ہے ،مشتاق سکھیرا

مشتاق سکھیرا وفاقی ٹیکس محتسب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے بلا وجہ تاخیر انتہائی بد انتظامی کے مترادف ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا نے ایف بی آر افسران کے خلاف جاری انکوائریز مکمل کرنے کی ہدایت کردی جبکہ مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ ایف بی آر تفتیشی افسران کو …

مزید پڑھئے

عمران خان اور روسی صدر کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے دورہ تاجکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کا دورہ تاجکستان دو حصوں پر محیط ہے، پہلے حصے میں  وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم …

مزید پڑھئے

ڈمپر ایسوسی ایشن کی ہڑتال، کراچی میں شہر کے مختلف علاقوں میں کچرا اٹھانے کا کام بند ہوگیا

ڈمپر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث، کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کچرا اٹھانے کا کام بند ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق  کراچی میں ڈمپر ایسوسی ایشن نے سندھ حکومت کے فیصلوں کے خلاف ہڑتال کردی ، جہاں ڈمپر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی کال پر 10 ہزار سے زائد ڈمپروں نے سرکاری اور غیر سرکاری کام روک دئیے گئے …

مزید پڑھئے

ہیلتھ کیئر ورکرز کو بوسٹر ڈوز لگانے کا معاملہ، محکمہ صحت نے این سی او سی کو خط لکھ دیا

محکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کی بوسٹر ڈوز لگانے کے لیے این سی او سی کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کو خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہےکہ تمام ہیلتھ کیئر ورکرز کو بلا معاوضہ بوسٹرڈور لگائی جائے۔ محکمہ صحت …

مزید پڑھئے

بیرون ملک سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 14 ستمبر کو نجف سے کراچی آنے والی پرواز آئی ایف 331 کے پانچ مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق دبئی سے کراچی آنے والی پرواز کے 600  پانچ مسافر کورونا سے متاثر تھے، جدہ سے …

مزید پڑھئے

ایس ایس جی سی کی جانب سے شام 6 بجے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان

ایس ایس جی سی نے شام 6 بجے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ اینگرو کے ایل این جی ٹرمینل سے سوئی سدرن گیس کمپنی کی آر ایل این جی کی سپلائی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے ، گیس سپلائی میں بہتری کے  بعد،   کے الیکٹرک، …

مزید پڑھئے

سال 2021 میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں 18 روپے 88 پیسے تک کا اضافہ

سال 2021 کے  ساڑھے ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں 18 روپے 88 پیسے تک کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جنوری 2021 سے 15 ستمبرتک پیٹرول کی قیمت میں 17روپے 30 پیسے کا اضافہ ہوا جبکہ جنوری سے اب تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی بھی قیمت میں 9 روپے 80 پیسے کا اضافہ ہوا۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

شائقین کرکٹ اور ٹیموں کی آمدورفت کیلئے جامعہ ٹریفک پلان مرتب ہوگا، سی ٹی او لاہور

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے کہا ہے کہ لاہور میں شائقین کرکٹ اور ٹیموں کی آمدورفت کیلئے جامعہ ٹریفک پلان مرتب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے ٹیموں کے روٹس کا جائزہ لیا جہاں منتظر مہدی نے قذافی اسٹیڈیم، پارکنگ اسٹینڈز اور ڈائیورشن پوائنٹس کا جائزہ بھی لیا۔ سی ٹی او لاہور منتظر …

مزید پڑھئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی کی فراہمی معطل

کراچی کے مختلف رہائشی علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی کی فراہمی معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تف نارتھ کراچی ، نیو کراچی ، سرجانی ٹاؤن، گلستان جوہر ، فیڈرل بی ایریا کے علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے جبکہ ملیر، سعود آباد ، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی ، بلدیہ اور اونگی ٹاون میں بھی وقفے وقفے سے …

مزید پڑھئے