روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم عمران خان کی ازبک صدر سے دوشنبے میں ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان کے صدر سے دوشنبے میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ازبکستان کے صدر سے دوشنبے میں ملاقات ایس سی او کی سائیڈ لائن پر ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی  قازقستان کے صدر سے ملاقات دوشنبے میں ایس …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پی پی پی مزمت کرتی ہے،شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پی پی پی مزمت کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 40 فیصد گھرانے اچھا کھانا نہیں کھاسکتے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےسے مہنگائی …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan) اداکارہ کی جانب سے شئیر …

مزید پڑھئے

ایف ایس آریو ایک بارپھر مقررہ دورانیے سے پہلے تبدیل کر لیا گیا ، حماداظہر

وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایف ایس آریوایک بارپھرمقررہ دورانیےسےپہلےتبدیل کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ  ایل این جی ری گیسی فکیشن یونٹ کی تبدیلی کاعمل مکمل ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ سیکٹرزکو 66 گھنٹےکےلیےگیس کی …

مزید پڑھئے

انسٹا گرام نے عاصم اظہر کی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟اصل وجہ سامنے آگئی

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور بلال مقصود نے ایک ساتھ گانا گا کر مداحوں کو خوش کردیا۔ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر بلال مقصود اور عاصم اظہر کی جانب سے نئی پوسٹس شیئر کی گئی ہیں جن میں ان دو لیجنڈ گلوکاروں کو ایک فریم میں گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ گلوکار بلال مقصود نے عاصم …

مزید پڑھئے

امام حسینؑ کے چہلم پر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی پلان جاری

چہلم شہادت امام حسین علیہ اسلام کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی پلان جاری ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چہلم کے موقع پر 16 سمتبر کی رات مجلس عزا اور 17 ستمبر کو جلوس برآمد ہوگا، فیصل آباد پولیس کے 508 افسران اور اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔   ذرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان اور قزاقستان کے صدر کا پاکستان اور قزاقستان کے درمیان تجارت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم عمران خان اور قزاقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکایوف نے پاکستان اور قزاقستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ٹرانسپورٹیشن کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور قزاقستان کے صدر کی ملاقات کا اعلامیہ جاری ہوا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس ملاقات میں ملکی …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر پلاننگ اور وزیر تعلیم کی مشترکہ صدارت میں اجلاس

وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر اور وزیر تعلیم شفقت محمود کی مشترکہ صدارت میں اجلاس ہوا جس میں میں رواں مالی سال کے پی ایس ڈی پی میں ایچ ای سی کے پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں رواں اور آئندہ مالی سال تک ایچ ای سی کے زیادہ سے زیادہ منصوبوں کی تکمیل پر زور دیا گیا۔ بریفنگ …

مزید پڑھئے

سوئی ناردرن کا مختلف شعبوں کے لیے گیس سپلائی بحال کرنے کا اعلان

سوئی ناردرن نے مختلف شعبوں کے لیے گیس سپلائی بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی ناردرن گیس کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواا میں سی این جی، سیمنٹ اور غیر برآمدی صنعتی شعبوں کو آج رات 9 بجے سے گیس سپلائی بحال کردی جائے گی۔ اس کے علاوہ فرٹیلائزر کو بھی صبح 7 …

مزید پڑھئے