روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں میں20313نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید980نئے کیسز رپورٹ ہوئے  جبکہ 24 گھنٹوں میں14اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا …

مزید پڑھئے

کورونا وباء کی وجہ سے معیشت کے سکڑنے سے مسائل کا سامنا رہا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی وجہ سے معیشت کے سکڑنے سے مسائل کا سامنا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے یونیسکیپ کی ایگزیکٹیو سیکرٹری سے ملاقات کی جس میں وزیر خزانہ نے ایگزیکٹیو سیکرٹری یونیسکیپ کو پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجزسے آگاہ کیا، وزیر خزانہ نے معیشت کو بہتری کی …

مزید پڑھئے

گھر میں آگ لگنے کا واقعہ، 4 افراد زخمی

حیدر آباد کے ایک گھر میں آگ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلاے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ حیدر آباد میں پیش آیا جہاں کچے قلعے کے علاقے میں گھر میں شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے مبینا طور پر آگ لگ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکار کی خودکشی کی کوشش؛ طبیعت ناساز

اداکار ساحل خان کی جانب سے ہراساں کرنے پر معروف بھارتی ماڈل اور باڈی بلڈر منوج نے خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ منوج نے سوشل میڈیا پر ہونے والی بدنامی سے تنگ آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ باڈی بلڈر منوج نے نیند کی درجنوں گولیاں کھا لیں جس سے ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ منوج کو فوری طور …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی؛ فلم انڈسٹری میں سوگ کا سماں

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان ایک بار پھر انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر آگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان مسلمان ہونے کی وجہ سے اکثر انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر رہتے ہیں جبکہ انڈیا میں کروڑوں لوگ اداکارہ شاہ رخ خان سے بہت محبت کرتے ہیں تاہم وہیں کچھ ایسے بھی انتہا …

مزید پڑھئے

 ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ

بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کئے مطابق بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ میں خوش قسمت رہا ہوں کہ نہ صرف ہندوستان کی نمائندگی کرتا ہوں بلکہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو اپنی …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے ، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے …

مزید پڑھئے

نازش جہانگیر کا پاکستانی ڈراموں کے اسکرپٹ سے متعلق اہم انکشاف

معروف اداکارہ نازش جہانگیر کا پاکستان میں بننے والے ڈراموں کے اسکرپٹ سے متعلق کہنا ہے کہ کئی ڈراموں کے اسکرپٹ بے کار ہوتے ہیں۔ گزشتہ دنوں پاکستان کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر، حبا بخاری اور جنید خان نے نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شرکت کی ۔ دوران شو اِن معروف فنکاروں کی جانب سے  پاکستانی ڈراموں …

مزید پڑھئے

ای چالان کی وجہ سے حادثات میں نمایاں کمی ہوئی ہے، ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی محمد سلیم

ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی محمد سلیم نے کہا ہے کہ ای چالان کی وجہ سے حادثات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار اسلام آباد میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور سیف سٹی ای چالان کی کارکردگی پر ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی محمد سلیم نے آئی جی اسلام آباد کو بریفنگ دی۔ بریفنگ میں کہا گیا …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور کو ممبئی ایئرپورٹ پر کیوں روکا؟

بالی ووڈ کی ہر دلعزیز اداکارہ کرینہ کپور کو ممبئی کے ایئرپورٹ پر  سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے روکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ کرینہ کپور کو اپنے شوہر اداکار سیف علی خان اور دو بیٹوں کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیف علی خان پاسپورٹ اور ٹکٹ دکھا کر …

مزید پڑھئے