روزانہ ارکائیوز

وفاق دھڑا دھڑ کرپشن کررہاہے ، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وفاق دھڑا دھڑ کرپشن کررہاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جی تیل کے کنویں نکلے ہیں ان 3سالوں میں ، تیل آٹا چینی بیچنے والوں ،  دوائیں …

مزید پڑھئے

کنزہ ہاشمی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ …

مزید پڑھئے

عالمی برادری افغانستان کے عوام کو معاشی اور انسانی امداد جاری رکھے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کے عوام کو معاشی اور انسانی امداد جاری  رکھے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین فلپو گرانڈی کی ملاقات ہوئی جس میں صدر مملکت نے فلپپو گرانڈی کو افغانستان کو پاکستان کی جانب سے دی گئی حالیہ …

مزید پڑھئے

پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے افغانستان میں قیام امن کو ناگزیر سمجھتا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے افغانستان میں قیام امن کو ناگزیر سمجھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دوشنبے میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ مملکت اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں وزرائے …

مزید پڑھئے

شنگھائی تعاون تنظیم نے ایک اور موقع فراہم کیا ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم نے ایک اور موقع فراہم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنطیم سے ہمیں بہت سی امیدیں وابستہ ہیں، ہمارا بنیادی معاشی نکتہ وسطی ایشیائی ریاستوں کے …

مزید پڑھئے

اپنا بچے گا نہ پرایا’ احتساب سب کا ہو گا، سردار عبد القیوم نیازی

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ نہ اپنا بچے گا نہ پرایا’ احتساب سب کا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس مظفرآباد میں منقعد ہوا جس میں ملک کے ترقیاتی امور پر بات چیت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

میرے ہر ڈرامے کی بہت ریٹنگ آتی ہے، حبا بخاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ الحمد اللّٰہ ،میرے ہر ڈرامے کی بہت ریٹنگ آتی ہے۔ حبا بخاری نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں اپنے ڈراموں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اپنا ایک بھی ڈرامہ ایسا نہیں یاد جس میں انہوں نے اداکاری کی ہو اور اُس کی ریٹنگ …

مزید پڑھئے

ایئربلو ایئرلائن کی لاہور سے کراچی کی پرواز کئی گھنٹے سے تاخیر کا شکار

ایئربلو ایئرلائن لاہور سے کراچی کی پرواز کئی گھنٹے سے تاخیر کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی اے 504 شیڈول ایئربلو کی پرواز لاہور سے کراچی کے لیے شام 6 بجے تاخیر کا شکار ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کے جہاز ایربس 320 میں اچانک ٹیکنیکی خرابی پیدا ہوگئی، جہاز میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے۔ …

مزید پڑھئے

شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔ تفصیلات مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دشمن کے پروپگینڈا پر کان نہیں دھرنے۔ مریم نواز نے کہا کہ کئی سالوں سے یہ چلتا آرہا ہے کہ بھائیوں میں اختلاف ہے، …

مزید پڑھئے

نور مقدم کے والد کو انصاف کب ملے گا؟ ماہرہ خان کا سوال

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے حکمرانوں سے سوال کیا ہے کہ نور مقدم کے والد کو اپنی بیٹی کے لئے انصاف کب ملے گا۔ اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر نور مقدم کے والد کے بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے سوال اُٹھایا کہ کیا اس باپ کو اپنی بیٹی کے لئے انصاف ملے گا؟ Will this …

مزید پڑھئے