روزانہ ارکائیوز

رمیز راجہ کل دوپہر پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کریں گے

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کل دوپہر 12:15 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں واقع فار اینڈ بلڈنگ میں پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق  پریس کانفرنس کے آغاز سے قبل  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تمام ٹی وی چینلز کو لائیو فیڈ کا لنک فراہم کرے گا۔  صرف ایکریڈیکشن حاصل کرنے والے میڈیا نمائندگان کو ہی …

مزید پڑھئے

ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان کے لوگ اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کریں ، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان کے لوگ اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کی سیاسی مہم سندھ اور جنوبی پنجاب میں جاری ہے ، پی پی پی …

مزید پڑھئے

کورونا وباء کے دوران بھی زندہ ہونے پر خوش ہوں، عدنان سمیع

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے شہرت حاصل کر کے بھارت میں جا بسنے والے گلوکار عدنان سمیع نے کہا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے دوران بھی زندہ رہنے پر بہت خوش ہوں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عدنان سمیع نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ کورونا وائرس نے ہمیں انسانی زندگی کی قدر کرنا سِکھایا ہے، میں …

مزید پڑھئے

پاکستان بمقابلہ نیو زی لینڈ،ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان  اور نیوزی لینڈکے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3 ون ڈے میچز پر مشتمل  سیریز کا آغاز کل 17 ستمبر سے ہو گا جوکہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی  قومی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات ایس سی او کی سائیڈلائن پر دوشنبے میں ہوئی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ Prime Minister @ImranKhanPTI meets H.E. Ebrahim Raisi, President of Iran at Dushanbe.#PMIKvisitsTajikistan#PMIKatSCOSummit …

مزید پڑھئے

احسن محسن نے منال کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو شیئر کردی

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان شادی کے لمحات کو مداحوں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ احسن محسن اکرام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر حال ہی میں ڈھولکی کی تقریب میں منال خان کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو جاری کی ہے۔   View this post on …

مزید پڑھئے

اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے چیئرمین سینٹ اہم دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اہم دورے پر وفد کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے، چیئرمین سیںٹ کے ہمراہ سیینٹر نصب اللہ بازائی، سینیٹر منظور کاکڑ، سینیٹر سرفراز بگئی، سینیٹر احمد خان، عبدالقادر، …

مزید پڑھئے

سردار عثمان بزدار نے نااہلی اور بدانتظامی کا عوامی شکایات پر نوٹس لے لیا ہے ، فیاض الحسن چوہان

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سردار عثمان بزدار نے نااہلی اور بدانتظامی کا عوامی شکایات پر نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انتظامی امور اور سروس ڈیلیوری کی چیکنگ کے لیے سرپرائز دورہ کیا ، سردار عثمان بزدار …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 94 پیسے  کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/iN6blhzILJ pic.twitter.com/6VOKXo5uBk — SBP (@StateBank_Pak) September 16, 2021 فاریکس ڈیلرز کے …

مزید پڑھئے

یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے اچھی خبر

یوٹیلیٹی اسٹورز کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2021 کی مد میں کیا گیا، اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے …

مزید پڑھئے