روزانہ ارکائیوز

دو برابر حصوں میں تقسیم چٹان، سعودی عرب کا ارضیاتی عجوبہ

عرب پر دنیا کا ایک انوکھا ارضیاتی عجوبہ موجود ہے جس میں ایک بڑی چٹان دو برابر حصے میں تقسیم نظر آتی ہے۔ اس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ گرم چھری سے مکھن کی ٹکیاں کاٹی گئی ہے یا لیزر سے پہاڑ کو تراشا گیا ہے۔ یہ عجوبہ سعودی عرب کی مشہور وادیِ تیما کے نخلستان میں موجود ہے۔ …

مزید پڑھئے

کاروان حیات کی جانب سے خودکشی کی روک تھام کے عالمی دن کی تقریب کا انعقاد

کاروان حیات کی جانب سے خودکشی کی روک تھام کے عالمی دن کی تقریب کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خودکشی کی روک تھام کے عالمی دن پر کاروان حیات انسٹی ٹیوٹ فار مینٹل ہیلتھ کیئر نے تقریب منقعد کی جس میں شرکاء نے تقریر اور خطاب بھی کیے۔ سی ای او کاروان حیات انسٹی ٹیوٹ ظہیر الدین بابر …

مزید پڑھئے

کسی کو کشمیر پر سودے بازی کی اجازت نہیں دیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کسی کو کشمیر پر سودے بازی کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے نظریہ پاکستان کا ساتھ محبت کا اظہار کیا ان اب کو پھانسیاں دی گئی، بنگلہ دیش ہو یا کشمیر ہر …

مزید پڑھئے

عمر شریف کو فیملی سمیت امریکہ کا 5 سالہ ویزہ مل گیا

کنگ آف کامیڈی عمر شریف اور ان کی فیملی کو امریکہ کا 5 سالہ ویزہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل آرٹسٹ پرموٹر ریحان صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لیجنڈ عمر کو جلد ہی ائیرایمبولینس کے ذریعے امریکہ پہنچا دیا جائے گا جس پر پاکستان گورنمنٹ کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمر بھائی …

مزید پڑھئے

کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کو کھولنے کا فیصلہ

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کورونا کیسس میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کو کھولنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 17ستمبر سے کمپلیکس کو کھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ جمعرات کو جاری تحریری احکامات کے مطابق اسپورٹس کمپلیکس 17ستمبر سے کھول دیا جائے گا۔  نوٹیفکیشن کے مطابق ممبرز کو سوئمنگ …

مزید پڑھئے

سندھ کی عوام  کو بھٹو خاندان سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے ، ضیاءالحسن لنجار

سابق صوبائی وزیر ڈویژنل صدر ضیاءالحسن لنجار نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام  کو بھٹو خاندان سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا، دھرنے میں پیپلز پارٹی کے جیالےبڑی تعداد  میں موجود  تھےجبکہ دھرنے میں …

مزید پڑھئے

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے عالمی برادری کوششیں کرے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی اورمہاجرین کے بحران سے بچنے کیلئے عالمی برادری کوششیں کرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین فلپوگرانڈی کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے، …

مزید پڑھئے

کراچی میں شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

شہرِ قائد میں شدید گرمی اور حبس میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گیس کی کمی کو جواز بنا کر کے الیکٹرک نے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کر دی ہے، لوڈ شیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں بھی دن میں 3 بار ایک ایک گھنٹے کی …

مزید پڑھئے

حکومت کی معاشی دہشت گردی عوام کے لیے قیامت صغری سے کم نہیں ، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت کی معاشی دہشت گردی عوام کے لیے قیامت صغری سے کم نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ تاریخی مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر پیٹرول، ڈیزل …

مزید پڑھئے

ایک اور جوڑا ہوائی جہاز میں شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑا گیا؛ ویڈیو وائرل

فضائی سفر کے دوران مسافروں کے ہلڑبازی کرنے کی خبریں تو روز آتی رہتی ہیں لیکن  اب ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جسے پڑھ کر آپ شرمندہ ہوجائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریان ایئر کے جہاز میں ایک غیر ملکی جوڑا شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ریان ایئر کی …

مزید پڑھئے