روزانہ ارکائیوز

چہرے پر جھٹ پٹ نکھار کیلئے نہایت آسان فیشل

کسی دعوت پر اچانک جانا پڑ جائے تو ایسے میں ہر خواتین جھٹ پٹ کسی ایسے فیشل سے متعلق سوچتی ہیں جس کے نتیجے میں جلد نکھار اور قدرتی چمک آجائے، ایسے میں پریشان ہونے کے بجائے اپنے کچن کا چکر لگا لیں۔ کچن میں موجود روزانہ کی بنیاد پر استعمال کی جانے والی کچھ اشیاء  میں ایسے اجزاء پائے …

مزید پڑھئے

پاکستان  ٹیم وائٹ بال کرکٹ میں کبھی بھی آسان حریف ثابت نہیں ہوتی،کیوی کپتان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کرکٹ میں کبھی بھی آسان حریف ثابت نہیں ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق کوراولپنڈی میں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران  کیوی کپتان ٹام لیتھم کا کہنا تھا کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کے خلاف اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

خیبر پختونخوا میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں انسداد پولیو مہم کے دوران 62 لاکھ  سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینیٹر ای او سی عبدالباسط کا کہنا ہے کہ پشاورمیں 8 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ …

مزید پڑھئے

جی سی یو میں کشمیری رہنما مرحوم سید علی شاہ گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

جی سی یو میں کشمیری رہنما مرحوم سید علی شاہ گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں کشمیر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام کشمیری رہنما مرحوم سید علی شاہ گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ضرور ذہن میں ہے،بابر اعظم

قومی کرکٹ  ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹیٹوئنٹی ورلڈ کپ ضرور ذہن میں ہے لیکن فی الحال نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں عموماً بیٹنگ کنڈیشنز ہوتی ہیں ،میچ سے قبل فائنل الیون منتخب …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کا انتہائی شاندار فیچر متعارف؛ صارفین میں خوشی کی لہر دوڑگئی

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لئے استعمال کی جانے والی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کو اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ 2.21.19.9 جاری کردی گئی ہے جس کے تحت اگر صارف بیٹا ٹیسٹر نہیں ہے تب بھی اس فیچر سے باآسانی مستفید ہوسکے …

مزید پڑھئے

اب واٹس ایپ بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا، طریقہ جانیے

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لئے استعمال کی جانے والی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کو اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ 2.21.19.9 جاری کردی گئی ہے جس کے تحت اگر صارف بیٹا ٹیسٹر نہیں ہے تب بھی اس فیچر سے باآسانی مستفید ہوسکے …

مزید پڑھئے

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات عقیدے کی بنیاد پر ہیں، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات عقیدے کی بنیاد پر ہیں۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہرمحمود اشرفی کی پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات …

مزید پڑھئے

صدر مملکت نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر شاہد قریشی کو بطور وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی تعینات کر دیا ہے، وفاقی اردو یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا …

مزید پڑھئے

شلپا شیٹی کا شوہر سے متعلق ایک اور اہم بیان سامنے آگیا

 بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کاموں میں اتنی مصروف تھیں کہ شوہر کے کاموں کے حوالے سے خبر نہیں رکھ پائیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 سو صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں شلپا شیٹی نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ انہیں شوہر کے ویب سائٹ چلانے یا اس قسم کے کسی …

مزید پڑھئے