روزانہ ارکائیوز

مریم نواز کے ہاتھ میں تھامے اس گلاس ميں کيا خاص بات ہے؟ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر گلاس کے چرچے

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کے ہاتھ میں تھامے مخصوص گلاس کے ایک بار پھر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدراور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے مخصوص گلاس کے ساتھ نئی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ،جوکہ سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا …

مزید پڑھئے

آپ کے نام پر کس نیٹ ورک کی کتنی موبائل سمیں چل رہی ہیں ؟ جاننے کا انتہائی آسان طریقہ

سال 2000 میں پاکستان بھر میں موبائل کی کم قیمتوں کی وجہ سے اس کی خرید میں کافی تیزی سے اضافہ ہوا تھا ۔ وہی دوسری جانب   مختلف نیٹ ورک کی سموں کی خرید اور استعمال میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔ اس سب صورتحال کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے صارف کے کے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ کرنے کا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کے ڈیجیٹل ویڑن کی تکمیل کیلئے وزارت آئی ٹی کا کردار ناقابل فراموش ہے، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے ڈیجیٹل پاکستان ویڑن کی تکمیل کیلئے وزارت آئی ٹی کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسل سروس فنڈ کے تحت چاغی اور نوشکی میں ایک ارب 37 کروڑ لاگت سے 4 جی سروسز فراہمی منصوبے کی تقریب کی گئی ہے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی …

مزید پڑھئے

بہت جلد عمران خان کا تحفہ کراچی کی شاہراہوں پر ہوگا ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ بہت جلد عمران خان کا تحفہ کراچی کی شاہراہوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے لیے چند روز میں ایک جدید …

مزید پڑھئے

زوم کالز کے لئے ٹرانسکرپشن کا فیچر متعارف

آن لائن میٹنگ کے لیے استعمال ہونے والی معروف سائٹ اور ایپلی کیشن ’زوم‘ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس میں زوم پر کالز کے لئے ترجمے اور ٹرانسکرپشن بھی شامل ہے۔ زوم ایپلیکیشن کی جانب سے اس فیچر کے لئے مشین لرننگ اور نیچر لینگوئج پراسیسنگ کو استعمال کیا جائے گا تاکہ کال میں …

مزید پڑھئے

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے ، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے ، اس کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم کی …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ؛ اپوزیشن نے بڑا دعویٰ کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کے  معاملے پر اپوزیشن نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کےلئےمطلوبہ تعداد پوری ہے، اپوزیشن کے 23ارکان ہیں، مطلوبہ تعداد سے زیادہ لوگ ساتھ ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنما اخترحسین لانگو …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا سمبڑیال میں ماڈل پولیس اسٹیشن کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سمبڑیال میں ماڈل پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ماڈل پولیس اسٹیشن کے فرنٹ ڈیسک کا معائنہ کیا ، پولیس اسٹیشن میں ویمن ہیلپ کاؤنٹر کا بھی جائزہ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ویمن ہیلپ کاؤنٹر کی ورکنگ کے بارے میں …

مزید پڑھئے

ہمارے دلیر جوانوں نے دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ہمارے دلیر جوانوں نے دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے جنوبی وزیرستان آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاس ورڈ کے بغیر ای میل استعمال کرنے کی سہولت متعارف

مائیکرو سافٹ صارفین کے لئے پاس ورڈ کے بغیر ای میل استعمال کرنے کی سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب تک کی سب سے بہترین سہولت قرار دی جاچکی ہے جس میں ای میل کو بغیر پاسورڈ کے کھولا جاسکتا ہے جس کو پاس ورڈ لیس فیچر کا نام دیا گیا ہے۔ اب صارفین کو …

مزید پڑھئے