روزانہ ارکائیوز

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں، گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کنینوری مستودا کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور جاپان کے درمیان قریبی تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال …

مزید پڑھئے

چائے کی ٹوٹی ہوئی چھنی کو استعمال میں لائیں

چائے کی چھنی ہر گھر میں استعمال کی جاتی ہے لیکن یہ بہت جلدی خراب بھی ہوجاتی ہے اور اس کی جالی میں سراخ ہوجاتے ہیں۔ یہ چھنی خراب ہوجائے تو عام طور پر کام کی نہیں رہتی ہے اور لوگ اسے پھینک دیتے ہیں  لیکن ایسا کرنے سے پہلے ذرا ٹہریں ۔ آپ اپنی خراب چھنی کو کچرے میں …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کے دور میں 13 بار ادویات کی قیمتیں بڑھی ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں 13 بار ادویات کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے ادویات اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسولین اور اینٹی بائیوٹک کی قیمتیں سو سے تین سو فیصد بڑھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی کی حکومت کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان  کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا کہ  کراچی میں چوری، ڈکیتی اور جرائم میں ہوشربا اضافہ تشویشناک ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ شہر میں …

مزید پڑھئے

کراچی کے عوام ہوجائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

کراچی کے عوام تیار ہوجائیں کیوں کہ محکمہ موسمیات نے بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ستمبر کے آخری ہفتے ایک اور اسپیل آنے کا امکان ہے، 22 سے 23 ستمبر کو شہرقائد میں بارش متوقع ہے جبکہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور مرطوب رہے …

مزید پڑھئے

جانیئے، ہوائی جہاز میں کافی کیوں نہیں لے جانے دی جاتی ہے؟

آج کے دور میں انسان اپنی ضرور کا سامنا ایک ملک سے دوسرے ملک بہت آسانی سے منگوا سکتا ہے کیونکہ اب ایئر لائنز بھی کارگو کی سہلت مہیا کرتی ہیں۔ ایئر لائنز مخصوص وزن اور  چند مخصوص اشیاء کی ترسیلات کی اجازت دی جاتی ہے جس کے لئے تمام دستاویزات کی کارروائی مکمل کی جاتی ہے اور یقینی بنایا …

مزید پڑھئے

حکومت کا قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی صوبوں سے قومی پولیو مہم پر مشاورت مکمل ہوچکی ہے، قومی پولیو مہم آزاد کشمیر، گلگت بلتستانسمیت چاروں صوبوں میں چلے گی۔  وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قومی انسداد پولیو مہم 3 مراحل میں چلائی جائے گی …

مزید پڑھئے

پیٹرول مہنگا ہونے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا، شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہونے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تباہی سرکار کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے عوام دشمن فیصلے کی شدید …

مزید پڑھئے

زمین پر ننگے پاؤں چلنے کے چند فائدے

ہر شخص گھر میں چپل نہیں پہنتا لیک عموماً مائیں بچوں کو کہتی ہیں کہ چپل پہنو ورنہ پاؤں گندے ہو جائیں گے، لیکن ننگے پاؤں چلنے سے بھی بہت فائدے ہوتے ہیں جوکہ ہمیں خطرناک مسائل سے بچا سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ننگے پاؤں چلنےکے کچھ فائدے بتارہے ہیں۔ 1۔  پاؤں کے نیچے کا حصہ جتنی دیر …

مزید پڑھئے

امریکا کے ویزےجاری؛ عمرشریف اور ان کے اہل خانہ تعاون پر وزیراعظم کے شکرگزار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہاہے کہ لیجنڈ اداکار اور کنگ آف کامیڈی عمر شریف اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے ایشو ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے بتایا کہ عمر شریف اپنے …

مزید پڑھئے