روزانہ ارکائیوز

چاند اور انسان کی نیند کے درمیان پراسرار تعلق دریافت

ماہرین کی جانب سے ایک تحقیق کے ذریعے چاند کی چاندنی اور انسان کی نیند کے درمیان ایک پراسرار تعلق دریافت کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ چاندنی راتیں نیند پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ اس تحقیق کے بعد ماہرین نے نتیجہ اخذ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چاند کی ابتدائی تاریخوں میں انسان کی نیند پر بہت سے …

مزید پڑھئے

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، کروڑوں روپے کی منشیات ضبط

اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے  سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کاروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں صوبے کے مختلف شہروں سے منشیات صوبائی اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور اسکی ترصیل میں استعمال ہونے والی گاڑی کو بھی ضبط کرلیا گیا …

مزید پڑھئے

ہر پاکستانی دہشتگردی کے خلاف جنگ اور ملکی دفاع کیلئے پاک افواج کے ساتھ ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی دہشتگردی کے خلاف جنگ اور ملکی دفاع کیلئے پاک افواج کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جنوبی وزیرستان میں دہشت گرد واقعے میں 7 جوانوں کی شہادت بہت بڑا سانحہ …

مزید پڑھئے

بیرون ملک دوروں کے دوران وزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے عوام کا وقار بلند کیا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب بھی بیرون ملک دورہ پر گئے، انہوں نے پاکستان کے عوام کا وقار بلند کیا، دورہ تاجکستان بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے دورہ تاجکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم …

مزید پڑھئے

پاکستان بامقابلہ نیوزی لینڈ، ون ڈے سیریز کے لیے کمنٹری پینل میں اہم نام شامل کر لیے گئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونی والی  ون ڈے سیریز کے لیے کمنٹری پینل میں اہم نام شامل کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو خواتین کمنٹیٹرز ثنا میر اور عروج ممتاز کو کمنٹری پینل میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ  ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی بھی میچز پر رائے دیں گے۔  زرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

عمران خان کی حکومت میں جینا اور مرنا محال ہوگیا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ  عمران خان کی حکومت میں جینا اور مرنا محال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اور پٹرول کی قیمت میں اضافے کی مذمت کرتی ہوں۔ مسلم لیگ ن …

مزید پڑھئے

ڈونل ٹرمپ چین کے معاملے پر آپے سے باہر ہوچکے تھے، امریکی اخبار

امریکی اخبار میں یہ لکھا گیا ہے کہ  ڈونل ٹرمپ چین کے معاملے پر آپے سے باہر ہوچکے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جریدہ واشنگٹن پوسٹ کے ایڈیٹر نے پرل نامی کتاب میں اہم انکشافات کیے ہیں ، انہوں نے لکھا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے آخری ماہ میں امریکی اعلیٰ فوجی قیادت کو خدشہ تھا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم دو روزہ دورے پر آج تاجکستان روانہ ہونگے

وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پرآج تاجکستان روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وزیر اعظم 20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت اور پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے پہلے اجلاس …

مزید پڑھئے

کیا انسٹاگرام نو عمر لڑکیوں کی ذہنی صحت کیلئے نقصان دہ ہے؟ تحقیق سامنے آگئی

سوشل میڈیا کے ماہرین کی جانب سے انسٹاگرام کو لڑکیوں کی ذہنی صحت کے لئے نقصان دہ قرار دیدیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا ایپس کے استعمال سے پڑنے والے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ نسٹاگرام کے استعمال کی وجہ سے نوعمر لڑکوں اور نوجوان لڑکیوں میں …

مزید پڑھئے

پاکستان بامقابلہ نیوزی لینڈ، ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

پاکستان بامقابلہ نیوزی لینڈ ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام بلنڈل ٹانگ میں اسٹرین کے باعث سیریز سے باہر ہوئے ہیں، اور اب ان کی جگہ ڈیرل میچل اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹاپ بلنڈل …

مزید پڑھئے