روزانہ ارکائیوز

پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی لیڈر شپ نے مشترکہ ردعمل دیا ہے۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف  نے …

مزید پڑھئے

محکمہ واسا کا عجیب وغریب کارنامہ مردہ ملازم کو نوکری پر بحال کرڈالا

فیصل آباد میں محکمہ واسا کا عجیب وغریب کارنامہ مردہ ملازم کو نوکری پر بحال کرتے ہوئے مستقل کرنے کے آرڈر جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز مسیح کی جانب سے 2010 میں مستقل کرنے کے حوالہ سے لیبر کورٹ میں کیس دائر کیا تھا جبکہ لیبر کورٹ نے 2019 میں مستقل کرنے کے احکامات جاری کئیے تھے۔ ذرائع کا …

مزید پڑھئے

قوم نازک حالات میں اپوزیشن کے منفی رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قوم نازک حالات میں اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ اور منفی رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن نے کورونا وبا پر بھی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھئے

افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر منظر عام پر آ گئے

افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر منظر عام پر آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ملا عبدالغنی کا کہنا تھا کہ میں خیریت سے ہوں اور ہمارا اتحاد مضبوط ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اندرونی تصادم میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات غلط ہیں۔ ملاعبدالغنی برادر نے کسی بھی قسم کے …

مزید پڑھئے

ٹرینوں میں سفر کرنیوالے ہوجائیں خبردار، آج سے بڑی پابندی عائد

ملک بھرمیں بغیر ویکسی نیشن کے ٹرینوں میں سفر پر آج سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 ستمبر (آج) سے ویکسین کی کم از کم ایک ڈوز لگوانے والے شہریوں کو سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔ ریلوے ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق 15 اکتوبر کے بعد دو ڈوز لگانے والے …

مزید پڑھئے

دہشت گردوں کو وطن دشمن سمجھ کر کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا ،آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو وطن دشمن سمجھ کر کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 7 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کیا جاتا تو دھرتی …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کردیا

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیٹرول 5 روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے، خان صاحب قوم کے اچھے دن کب آئیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیٹرول ملکی تاریخ کی …

مزید پڑھئے

تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کے باعث بند کیے گئے اسکول آج کھل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اس حوالے سے ٹوئٹ بھی کی ہے اور لکھا کہ صوبے بھر میں اسکولوں کو آج سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولا جا رہا ہے۔ ANNOUNCEMENT: …

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کا چلتی ٹرین سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے چلتی ٹرین سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی مشرقی بندرگاہ کے قریب چلتی ہوئی ٹرین سے میزائل کا تجربہ کیا گیا۔ شمالی کورین حکام کے مطابق ٹرین لانچ میزائل نیا نظام ہے جو حملہ آور دشمن کو نشانہ بنانے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پیانگ یانگ …

مزید پڑھئے

سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا

لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کی گورنمنٹ سی ڈی جی وحدت کالونی اسکول آمد ہوئی جہاں احمد سلمان بلوچ کی جانب سے طلباء کیلئے 20 ہزار kn95 ماسک دینے کا آغاز کیا گیا ۔ احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ طلباء …

مزید پڑھئے