روزانہ ارکائیوز

نیوزی لینڈ کے پاس بولنگ اور بیٹنگ کے شعبے میں میچ ونرز موجود ہیں، ٹام لیتھم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے پاس بولنگ اور بیٹنگ کے شعبے میں میچ ونرز موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کی نسبت پاکستان میں فاسٹ باولرز کا کردار زیادہ ہوگا۔   کپتان ٹام لیتھم …

مزید پڑھئے

معروف اداکارہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

بھارت کی معروف اداکارہ نیکیتا راول کو گاڑی میں سورا نقاب پوش مسلح افراد نے لوٹ مار کا نشانا بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نیکیتا راول اس وقت نئی دہلی میں اپنی شوٹنگ کے لئے موجود ہیں جہاں وہ اپنی قریبی رشتے دار کے گھر ٹہری ہوئی ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  وہ اپنی قریبی رشتہ …

مزید پڑھئے

موٹاپے کی اصل وجہ زیادہ کھانا نہیں ہے، تحقیق

دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار افراد اپنا وزن کم کرنے کی خاطر کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں لیکن موٹاپے کی اصل وجہ زیادہ کھانا نہیں ہے۔  اس حوالے سے حال ہی میں ایک تحقیق ہوئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ کھانے سے انسان موٹاپے کا شکار نہیں ہوتا ہے بلکہ  غیر معیاری غذا اور پراسیس کاربوہائیڈریٹس …

مزید پڑھئے

پنجاب میں پولیو مہم کا آغاز 20 ستمبر سے ہوگا

صوبہ پنجاب میں پولیو مہم کا آغاز 20 ستمبرسے کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں پولیو ٹیموں کی تربیت تکمیل کے مراحل میں ہے، پولیو ٹیموں کی تربیت قومی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں کی جا رہی ہے۔ پنجاب پولیو پروگرام سربراہ سندس ارشاد کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم کا انعقاد پنجاب کے …

مزید پڑھئے

گوادر میں 200 ایکڑ پر اقتصادی زون بنایا جائے گا، سربراہ این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گوادر میں 200 ایکڑ پر اقتصادی زون بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ترقی و منصوبہ بندی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی، غیر قانونی کاروبار میں ملوث نجی کمپنی کے نمائندے گرفتار

ایف آئی اے  کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی جانب سے شہر قائد کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ اور کلفٹن  میں چھاپہ مار کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے افسران پر مشتمل چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں ، جنہوں نے بیک وقت کراچی کے مختلف علاقوں میں واقع کیپیٹل ایکسچینج کمپنی کے دفاتر …

مزید پڑھئے

عمرشریف اور ان کی فیملی کو امریکا کے ویزے جاری

سندھ حکومت کے ترجمان اورایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہناہے کہ لیجنڈ اداکار اورکنگ آف کامیڈی عمرشریف اور ان کی فیملی کوامریکا کے ویزے جاری ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمرشریف اور ان کی فیملی کو ویزے جاری کرنے کی خوشخبری …

مزید پڑھئے

ایپل نے اسمارٹ واچ کی نئی سیریز بھی متعارف کرادی

ایپل کمپنی کی جانب سے اسمارٹ واچز کی نئی سیریز متعارف کرادی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 14 ستمبر کو ایپل کمنی کے ہونے والے ورچوئل اتقریب میں آئی فون 13 کی سیریز کے بعد ایپل کی اسمارٹ واچز کی سیریز 7 بھی متعارف کرادی گئی ہے۔ ایپل سیریز 7 کے 2 ورژن متعارف کرائے گئے ہیں جن میں 41 …

مزید پڑھئے

سی پیک کے تحت سماجی ترقی کے اب تک 4 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں، خالد منصور

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت سماجی ترقی کے اب تک 4 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ترقی و منصوبہ بندی کے اجلاس میں کمیٹی کو سی پیک …

مزید پڑھئے

اشرف غنی  کے فرار نے طالبان کے ساتھ ہونے والی ڈیل کو بگاڑا ہے، زلمے خلیل زاد

 امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اشرف غنی  کے فرار نے طالبان کے ساتھ ہونے والی ڈیل کو بگاڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ طالبان کابل کے محاصرے کے باوجود 2 ہفتے شہر میں داخل نہ ہونے اور سیاسی مذاکرات پر تیار تھے۔ زلمے خلیل زاد کا …

مزید پڑھئے