روزانہ ارکائیوز

گریٹر اقبال پارک واقعہ، ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کیمپ جیل پہنچ گئیں

ٹک ٹاکرعائشہ اکرام کیمپ جیل پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل لاہور کے اقبال پارک میں پیش آنے والے واقع کے سبب ٹک ٹاکر عائشہ اکرم ملزمان کو شناخت کرنے کیمپ جیل پہنچ گئی ہیں۔  ملزمان کی شناخت کے بعد کیس کا ٹرائل شروع ہو گا، پولیس نے 144 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر کے جیل …

مزید پڑھئے

میٹرو بس ملازمین کا احتجاج چھٹے روز میں داخل

میٹرو بس ملازمین کا احتجاج  آج  چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق البیراک نے تمام ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے کے لیٹرز جاری کر دئیے جس پر ملازمین نے بسیں گجومتہ ڈپو میں بند کرکے دھرنا دے رکھا ہے۔ میٹرو بس ملازمین کا کہنا تھا کہ عالمی قوانین برائے مزدور کے تحت ہمیں گریجویٹی، اور تمام واجبات …

مزید پڑھئے

پاکستان سے مسافروں کو شارجہ جانے کی اجازت مل گئی

پاکستان سے مسافروں کو شارجہ جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای ویزا رکھنے والے صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو شارجہ داخلے کی اجازت ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسافروں کو موبائل اپلیکیشن پر رجسٹرڈ ہونا ہوگا، موبائل فون پر مکمل ویکسی نیشن کا ثبوت دینا ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان، بھارت، نیپال اور سری لنکا سے …

مزید پڑھئے

پٹرولیم ایسوسی ایشن کا ویکسین کارڈ دکھانے والوں کو ہی پیٹرول دینے کا اعلان

پٹرولیم ایسوسی ایشن نے ویکسین کارڈ دکھانے والوں کو ہی پیٹرول دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم ایسوسی ایشن نے آج سے پاکستان کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ویکسین سرٹیفکیٹ نا دکھانے والوں کو پٹرول نہیں دینت کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول پمپس پر نو سرٹیفیکیٹ، نو …

مزید پڑھئے

علالت میں مبتلا عمر شریف کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اداس کردیا

پاکستان کے لیجینڈری کامیڈی آرٹسٹ عمر شریف جنہوں نے اپنی تمام تر زندگی لوگوں کو  ہنسانے اور ان کے چہروں پر مسکراہٹے بکھیرنے میں گزاردی، آج ان کی کچھ تصاویر نے مداحوں کو بہت افسردہ کردیا ہے۔ یوں تو ہم سب ہی جانتے ہیں کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف طویل عرصے سے علالت میں مبتلا ہیں لیکن ان کی حالیہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 101 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 101 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  53 ہزار  637 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، 3 ہزار 559 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

افغانستان سے نکلنے میں امریکیوں کو دوحہ میں مدد فراہم کریں گے، جین ساکی

وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے نکلنے میں امریکیوں کو دوحہ میں مدد فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے خطاب کے بعد وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا …

مزید پڑھئے

کراچی میں آج سے بارش کا امکان

 شہر قائد میں آج اور کل درمیانی درجے کی بارش کا امکان بتایا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے ہوا کے کم دبا ؤ کا سسٹم صوبہ سندھ میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث شہر میں آج اور کل درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر میں آج …

مزید پڑھئے

یاسر حسین نے اپنی بیگم اور بچے کی ویڈیوز شیئر کردیں

پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین اور اداکارہ اقراء عزیز کے ہاں ایک ننھے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے پوری انڈسٹری میں چرچے ہیں۔ اس جوڑی نے اپنے بیٹے کا نام ’کبیر حسین‘ رکھا ہے اور اپنے بیٹے کی تصویر بھی سوشل میڈیا ر پوسٹ کرتے رہتے ہیں لیکن اس میں بچے کی شکل واضح نہیں ہوتی ہے۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس افسران سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسروں سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا اور  ان کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب  عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان …

مزید پڑھئے