روزانہ ارکائیوز

احساس تعلیم پروگرام سے بڑی تعداد میں بچے اسکول جائیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ احساس تعلیم پروگرام سے بڑی تعداد میں بچے اسکول جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے احساس تعلیمی وظائف کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ والدین بچیوں کو اسکول بھیجنا چاہتے ہیں لیکن انکے پاس وسائل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے بچیوں …

مزید پڑھئے

مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے،فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولیوں کے ہدف کو عبور کرنا خوش آئند ہے، اگست میں 434 ارب روپے کا ریونیو جمع ہوا ہے۔ …

مزید پڑھئے

نیند کی کمی سے ہونے والے نقصانات جو آپکو معلوم ہونے چاہیے

کم سونا یا نیند پوری نا کرنے سے صحت پر بہت سے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ اچھی نیند جسمانی صحت اور بھرپور زندگی گزارنے کے لئے بے حد ضروری ہے۔ ماہرین کی عمومی رائے یہ ہے کہ بالغ افراد کو روزانہ سات سے نو گھنٹے سونا چاہیے لیکن ایک تہائی امریکی بالغ افراد کو باقاعدگی سے مناسب نیند …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ سندھ این آئی سی وی ڈی پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ این آئی سی وی ڈی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی رہنما خورشید شاہ سے عیادت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کا بھی اظہار کیا۔ …

مزید پڑھئے

کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کے لئے روزگار کی بڑی امید بن گیا ہے، عثمان ڈار

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کے لئے روزگار کی  بڑی امید بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان نے ایک لاکھ نوجوانوں میں 100 ارب تقسیم کرنے کا ہدف دیا ہے، کامیاب جوان …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب کا 2 لڑکیوں کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے واقعے کا نوٹس

آئی جی پنجاب انعام غنی نے گجرپورہ لاہور میں 2 لڑکیوں کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی …

مزید پڑھئے

یہ کالا قانون منظور ہوا تو ملک سے اظہار رائے کی آزادی کا وجود مٹ جائے گا، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ یہ کالا قانون منظور ہوا تو ملک سے اظہا ررائے کی آزادی کا وجود مٹ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے، …

مزید پڑھئے

انٹر کالجیٹ سپورٹس پنجاب بھر میں اکتوبر میں منعقد ہوں گی

انٹر کالجیٹ سپورٹس پنجاب بھر میں اکتوبر میں منعقد ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنیکل بورڈ کی سپورٹس آرگنایزنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں چیرمیں ٹیکنیکل بورڑ ڈاکٹر ناظر خان نے صدارت کی جہاں ساجد شیرازی پبلک ریلشنز آفیسر کا کہنا تھا کہ ونر ٹیمیں اور کھلاڑی جنوری میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والے سپورٹس گالا میں شرکت …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کا دورہ پنجاب کا شیڈول تیار

سندھ کے بعد بلاول بھٹو زرداری کا دورہ پنجاب کا شیڈول تیار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں بھی پڑائو ڈالنے کے لیے تیار ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کل 2 ستمبر سے پنجاب کا دورہ کرینگے جبکہ  پہلے مرحلے میں بلاول بھٹو زرداری لاہور سمیت دیگر شہروں جسے ملتان، …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سکیم کے لئے موڈیول متعارف کرادیا

ایف بی آر نے وی بوک نظام میں آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سکیم کے لئے موڈیول متعارف کرا دیا ہے۔ ایف بی آر نے بتایا ہے کہ سہولت سے مستفید ہونے کیلئے ایکسپورٹرز کو وی بوک نظام میں رجسٹرڈ ہونا پڑے گا، وی بوک نظام میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے بتایا …

مزید پڑھئے