روزانہ ارکائیوز

جناح کنونشن سینٹر میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی نہایت حوصلہ افزا ہے، محمد میاں سومرو

وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ جناح کنونشن سینٹر میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی نہایت حوصلہ افزا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ جناح کنونشن سینٹر کی نجکاری حکومت کی جانب سے ایک بہترین اور نمایاں نجکاری ثابت ہو گی۔ انھوں نے کہا ہے کہ نجکاری کے بعد جناح کنونشن …

مزید پڑھئے

ہزاروں روپے کی ونڈوز 11 مفت کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

مائیکرو سافٹ نے ونڈوز11 کی دستیابی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جو توقع سے چند ہفتے پہلے پیش کی جارہی ہے۔ مائیکرو سافٹ نے جون 2021 میں 6 سال کے وقفے کے بعد پہلا نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم متعارف کرایا تھا۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ صارفین کے لیے نئے آپریٹنگ سسٹم 5 کی دستیابی کا سلسلہ …

مزید پڑھئے

کراچی میں بارشوں کا امکان، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا

 شہر قائد میں آج سے بارشوں کا امکان بتایا جارہا ہے، جس کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ پر بارشوں سے نمٹنے کے لیے الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ منیجر عمران خان کے احکامات پر طوفانی بارشوں سے نمٹنے کے لیے سی اے اے نے پلان تیار کرلیا ہے۔ جاری کردہ پلان میں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں اسکول وظائف کے اجراء کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں مستحق گھرانوں کے لیے اسکول وظائف کے اجراء کا اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسکول وظائف غریب گھرانوں کو حصول تعلیم کی ترغیب دلائے گا اور مدد کرے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ وظائف ان مستحق والدین کو دیئے جائیں گے …

مزید پڑھئے

نجکاری کے بعد جناح کنونشن سنٹر سرمایہ کاری کے لئے اہمیت کا حامل ہو گا، وزیر نجکاری

وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ نجکاری کے بعد جناح کنونشن سنٹر  تجارتی اور رہائشی سرمایہ کاری کے لئے مثالی اہمیت کا حامل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد کی نجکاری میں اہم پیشرفت ہوئی جہاں وزارت نجکاری کی جانب سے  12 مایہ ناز ملکی رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کو جناح کنونشن سینٹر کی …

مزید پڑھئے

گورنر پنجاب کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانولے سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاک امر یکہ تعلقات ‘دہشت گردی کے خاتمے’ امن قیام سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی ہے، گورنر پنجاب چوہدری سرور نے خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل اور وہاں مظالم کا خاتمہ ضروری قرار دیدیا ہے۔ ملاقات …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی بھارتی گانوں پر جھومتے نئی ویڈیوز وائرل

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ترکی میں بھارتی گانوں پر جھومتے ہوتے نئی ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر اور ماڈل حریم شاہ ان دنوں ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں اور اپنی مصروفیات کے بارے میں ویڈیوز کے ذریعے مداحوں کوبھی آگاہ  کررہی ہیں۔  ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے گزشتہ دو ماہ کے دوران 850 ارب روپے اکٹھے کیے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ دو ماہ کے دوران 850 ارب روپے اکٹھے کیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ محال جمع کرنے کے حوالے سے خوشخبری ہے کہ ایف بی آر نے جولائی و اگست 2021 …

مزید پڑھئے

علی ظفر کے نئے گانے کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

علی ظفر ایک پاکستانی موسیقار، گلوکار، گانا مصنف، پینٹر، ڈائریکٹر اور اداکار بھی ہیں۔ حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے نئے آنے والے پراجیکٹ کا اعلان بھی کیا ہے۔ #MeinUra #comingsoon pic.twitter.com/egiB6z9OX6 — Ali Zafar (@AliZafarsays) August 31, 2021 علی ظفر نے اپنے گانے کی تصاویر شیئر کی جس میں انہیں ہاتھ میں …

مزید پڑھئے

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی نوشہرہ، پشاور اور مردان میں کاروائیاں

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے نوشہرہ، پشاور اور مردان میں کاروائیاں کی۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے نوشہرہ کلاں میں غیر معیاری مشروبات کی فیکٹری پر چھاپا مارا جہاں، فیکٹری سیل کردی گئ جبکہ فیکٹری سے 3 ہزار لٹر سے زائد غیر معیاری مشروبات بھی برآمد لی گئ. فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ  یونٹ سے 150 …

مزید پڑھئے