روزانہ ارکائیوز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چار ملکی دورہ مکمل

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مہرآباد ہوائی اڈے پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی اور وزارت خارجہ ایران کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کو الوداع کیا۔ وزیر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے …

مزید پڑھئے

پاکستانی اداکارائیں جنید صفدر کی گلوکاری کی معترف

سوشل میڈیا پر اس وقت کوئی بھی صارف ایسا نہیں ہے جس نے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں حیرت انگیز طور پر شاندار گانا گاتے انہیں نہ دیکھا ہو اور  پسند نہ کیا ہو۔ پاکستان کی مشہور شخصیات بھی نوجوان دولہے کی گلوکاری کی مہارت کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ جنید صفدر نے اپنے نکاح کی تقریب …

مزید پڑھئے

کشمور میں نوجوان نے خودکشی کرلی

کشمور سولنگی محلہ میں 13 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ ذکاء اللہ نے گھریلو معاملے پر خودکشی کی، ذکاء اللہ چاول اور چھولے فروخت کرتا تھا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ نوجوان ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نوجوان کی خود خودکشی کی اطلاع ملنے پر گھر میں کھرام …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کا سلیمانکی سیکٹر میں تعینات فوجی دستوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے سلیمانکی سیکٹر میں تعینات فوجی دستوں کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے سلیمانکی سیکٹر میں تعینات فوجی دستوں کا دورہ کیا  جہاں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء نے ان کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے …

مزید پڑھئے

سوئٹزرلینڈ پاکستان کا اہم تجارتی اور سرمایہ کاری شراکت دار ہے،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ پاکستان کا اہم تجارتی اور سرمایہ کاری شراکت دار ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے سوئٹزر لینڈ میں پاکستان کے نامزد سفیر عامر شوکت کی ملاقات کی ہے جس میں صدر مملکت کا کہنا  تھا کہ   پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر …

مزید پڑھئے

بریانی کی پلیٹ کے پیچھے نواز الدین کو ڈانٹ پڑگئی، ویڈیو وائرل

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کو بریانی کی ایک پلیٹ کے پیچھے میزبان کے ہاتھوں ڈانٹ کھانی پڑگئی۔ نواز الدین کی یہ دلچسپ ویڈیو ان کے حالیہ انٹرویو کے موقع پر میزبان کامیا جانی کے ساتھ کھانا کھانے کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نواز الدین صدیقی بریانی کی پلیٹ کی جانب ہاتھ بڑھاتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

میری بیٹی کے خون میں کرکٹ ہے، شنیرا اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی کے خون میں کرکٹ کا جنون ہے۔ گزشتہ روز وسیم اکرم نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی عائلہ کی تصویر شیئر کی تھی جس میں ان کی بیٹی عائلہ نے کِٹ پہنی ہوئی تھی اور وہ کرکٹ کھیلنے کے لئے بہت پُرجوش …

مزید پڑھئے

سرگودھا میں اسلحہ کی نوک پر لڑکی سے زیادتی

سرگودھا میں اسلحہ کی نوک پر لڑکی سے زیادتی کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے علاقے چک 40 جنوبی میں پیش آیا جہاں احتشام نامی نوجوان نے گھر میں گھس کر 18 سالہ لڑکی اقرا سے اسلحے کی نوک پر زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ پولیس ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

اسکولوں میں ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد کا آغاز کیا جائیگا، شرمیلا فاروقی

رکن سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ جلد لیاری کے تمام ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سندھ کے اسکولوں میں ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد کا آغاز کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی رکن سندھ اسمبلی شرمیلافاروقی نے  ایم پی اے لیاری شازیہ کریم سنگھار کے ہمراہ لیاری کے گورنمنٹ اسکولوں کا دورہ کیا جہاں …

مزید پڑھئے

پاکستان، ایران کے ساتھ دو طرفہ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران کے ساتھ دو طرفہ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تہران میں وزارتِ خارجہ آمد ہوئی جہاں ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر وزیر …

مزید پڑھئے