روزانہ ارکائیوز

عوام کے تحفظ کو برقرار رکھنا صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، صوبائی وزیر داخلہ

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ عوام کے تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنا صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے زیارت کچھ موڑ کے مقام پر لیویز موبائل پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی اہلیہ کیساتھ شادی کی سالگرہ کیسے منائی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کی شادی کو دو برس مکمل ہوگئے ہیں۔ گزشتہ روز شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر جوڑے نے گھر پر ہی کیک کاٹا جس کی ویڈیو نیمل خاور نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنائی۔  نیمل نے حمزہ کے ساتھ ایک مِرر سیلفی شیئر کرتے …

مزید پڑھئے

مہنگائی کے دور میں جیل ملازمین کا گزارہ بہت مشکل ہوتا ہے ، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مہنگائی کے دور میں جیل ملازمین کا گزارہ بہت مشکل ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ محکمہ جیل خانہ جات پاکستان کا واحد محکمہ ہے جس میں سہولیات کا فقدان ہے ، قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لیے بڑے بڑے …

مزید پڑھئے

کھیل تمام کھلاڑیوں کو مل جل کر تعاون کے ساتھ رہنا سیکھا تا ہے،نیرج چوپڑا

عالمی شہرت کے حامل بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے کہا ہےکہ کھیل تمام کھلاڑیوں کو مل جل کر تعاون کے ساتھ رہنا سیکھاتا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت کے حامل بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے اپنے ٹویٹ میں مداحوں کا تشکرکے ساتھ بے جا تبصروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ I would request everyone to please not use …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کو کراچی جلسے کی اجازت مل گئی

پی ڈی ایم کو کراچی میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔ ترفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے جلسے کی اجازت دے دی، ڈی سی شرقی کراچی نے جلسے کا اجازت نامہ جاری کردیا  ہے۔ واضح رہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ 29 اگست کو مزار قائد سے متصل باغ جناح میں ہوگا۔ The post پی ڈی ایم کو …

مزید پڑھئے

محکمہ صحت نے جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی کے لیے سمری ارسال کردی

محکمہ صحت نے جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ  کو سمری ارسال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ  کو ارسال کی گئی سمری میں لکھا ہے کہ جے ایس ایم یو کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول کی خدمات ڈیپوٹیشن پر محکمہ صحت کے حوالے کی جائیں۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

کابل ائیرپورٹ پر دھماکہ

افغانستان کے کابل ائیرپورٹ کے باہر بم دھماکہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے دھماکے کی تصدیق کر دی ہے، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ کابل ایئر پورٹ کے مشرقی گیٹ پر دھماکہ کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔ The post کابل ائیرپورٹ پر دھماکہ appeared first on .

مزید پڑھئے

مشکل وقت ہے لیکن گبھرانا نہیں ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل وقت ہے لیکن گبھرانا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ کارکردگی پیش کرنے کی  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ کوئی بھی پرچی پکڑ کر لیڈر بن جائے، کوئی بھی شخص شارٹ …

مزید پڑھئے

آج بھی مسئلہ کشمیر پر ہمارا مضبوط مؤقف ہے،عائشہ سید

جماعت اسلامی پاکستان کی سینئر رہنما عائشہ سید نے کہا ہے کہ آج بھی مسئلہ کشمیر پر ہمارا مظبوط مؤقف ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں یوم تاسیس کے موقع  پرعائشہ سید کا کہنا تھا کہ پاکستان جماعت اسلامی قیام پاکستان سے لے کر اب تک ملک میں اسلامی نظام کے لیے مصروف عمل ہے، جماعت اسلامی ایک فکری اور …

مزید پڑھئے

لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث 3 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں ، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ منگی ڈیم کے قریب لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث 3 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ زخمیوں کو کوئٹہ کے اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے ، میجر رسالدار، حوالدار اور ایک سپاہی شہید جبکہ 3 …

مزید پڑھئے