روزانہ ارکائیوز

ایمن سلیم اداکار احسن خان کی میزبانی کی معترف

صرف ایک ڈرامے میں اداکاری کرنے کے بعد پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو خیر آباد کہنے والی اداکارہ ایمن سلیم نے معروف اداکار و میزبان احسن خان کی میزبانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک مزاحیہ میزبان ہیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کی ہے جس میں وہ اداکار ارسلان نصیر کے ساتھ …

مزید پڑھئے

فنڈز نہ دیئے تو کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ملتوی کرنے پر مجبور ہونگے،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن پاکستان نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ نے یقین دہانی کے باوجود فنڈز نہ دیئے تو کنٹونمنٹ بورڈ انتکابات ملتوی کرنے پر مجبور ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات سے متعلق اجلاس ہوا اجلاس میں  الیکشن کمیشن کو وزارت خزانہ کی جانب سے کرائی گئی یقین دہانی پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا …

مزید پڑھئے

اداکارہ ماورہ حسین کو کس  کی یاد ستانے لگی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماورہ حسین کو آسٹریلیا میں پھنسی والدہ کی یاد ستانے لگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بہن بھائیوں کے ساتھ بچپن کی ایک تصویر شیئر کی  جس کے کیپشن میں ان کا کہنا تھا  کہ وہ اپنی والدہ سے گزشتہ 2 برس سے …

مزید پڑھئے

طالبان نے افغانستان میں ایک بار پھر موسیقی پر پابندی کا اعلان کردیا ہے ، طالبان ترجمان

طالبان ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے کہا کہ طالبان نے افغانستان میں ایک بار پھر موسیقی پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذبیع اللہ مجاہد نے نیو یارک ٹائمز کو بتایا کہ اسلام میں موسیقی حرام ہے، پبلک مقامات پر کوئی ساز نہیں بجے گا، ہمیں امید ہے کہ ہم لوگوں کو مجبور کرنے کے بجائے انہیں …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی 3 سالہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب کا آغاز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین  سالہ کارکردگی  پیش کرنے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کے اہم رہنماء تقریب میں شریک ہیں۔ اسلام آباد کے کنوینشن …

مزید پڑھئے

شہباز شریف آئندہ بھی کراچی سے الیکشن لڑیں گے ، رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا مشہود نے کہا کہ شہباز شریف آئندہ بھی کراچی سے الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا مشہود نے کہا کہ قرضے نہ لینے کی بات کرنے والے حکمران نے ملک کو قرضے میں پھنسا دیا ہے ، پاکستان پر ایسے لوگ مسلط ہو چکے ہیں جن کو افغانستان …

مزید پڑھئے

طلبہ تنظیموں میں جھگڑا، پنجاب یونیورسٹی میدان جنگ بن گئی

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کی تنظیموں کے درمیان جھگڑے کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جھگڑا ہونے پر ایس ڈی پی او مسلم ٹاؤن علی اکبر سمیت ایس ایچ اوز پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور فریقین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ ایس ڈی پی او مسلم …

مزید پڑھئے

کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق  آئی جی پنجاب انعام غنی کی سابق آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے اعزاز میں سی پی او میں الوداعی تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئی …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی  جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناجئیرین باشندہ مقامی افراد سے ملکر شہریوں سے فراڈ کرتا تھا جبکہ ایف آئی اے سائبر کرائم نے ناجئیرین باشندے سیمت 3 افراد  کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں سے فراڈ سے ہتھیائے گئے پیسے نائیجریا کے اکاونٹ میں ٹرانسفر …

مزید پڑھئے

روزانہ رات کو سونف کا پانی پینے سے کن بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے؟ نئی تحقیق

سونف کو زمانہ قدیم سے طبی لحاظ سے صحت کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے جو کہ متعدد امراض کی روک تھام میں مدد دے سکتی ہے۔ سونف کے پانی میں کچھ ایسے منرلز پائے جاتے ہیں جو انسانی دماغ کو سکون پہنچاتے ہیں جو کہ پُر سکون نیند سونے کا بھی سبب بنتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق …

مزید پڑھئے