روزانہ ارکائیوز

شنیرا کا صارف کے نفرت انگیز جواب پر ردّعمل

سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے اُن کے شوہر اور اہلخانہ کو کرپٹ کہنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سُنادی۔ گزشتہ روز شنیرا اکرم نے اپنے شوہر وسیم اکرم کے ٹوئٹ پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ کرکٹ عائلہ کے نام کے ساتھ جُڑی ہے، عائلہ کے خون میں ہے۔ اُنہوں نے کہا تھا …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور کے چھوٹے بیٹے کی پہلی راکھی کی تصویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپورکے چھوٹے بیٹے جہانگیر علی خان نے پہلا رکشا بندھن کا تہوار اپنی کزن اداکارہ سوہا علی خان کی بیٹی عنایہ کے ساتھ منایا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی بیٹی عنایہ اور بھتیجے جہانگیر علی خان کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on …

مزید پڑھئے

پارلیمان عوام کا نمائندہ ادارہ ہے ،اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارلیمان عوام کا نمائندہ ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پی ٹی آئی چیف وہپ عامر ڈوگر کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی رمیز راجہ کوبطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری دے دی

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے رمیز راجہ کو بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ کے متعلق وزیر اعظم ہاؤس سے ابھی کوئی نوٹیفکیشن موصول نہیں ہواہے۔  دوسری جانب احسان مانی نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا،احسان مانی نے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کر لی،پاکستان کرکٹ بورڈ …

مزید پڑھئے

ٹام کروز کے ہیلی کاپٹر کی ایمرجینسی لینڈنگ ؟

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کے ہیلی کاپٹر کی برمنگھم کے ایک مقامی شہری کے گھر کے گارڈن میں ایمرجینسی لینڈنگ کروانی پڑگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق قریبی ایئر پورٹ کے بند ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں ٹام کروز کو اپنا ہیلی کاپٹر ایلیسن ویب نامی ایک خاتون کے گھر کے گارڈن میں لینڈ …

مزید پڑھئے

بچیوں کے اغوا کے مقدمے میں گرفتار ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

سیشن کورٹ ہنجروال نے 4 بچیوں کے اغوا کے مقدمے میں  گرفتار 3 ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج افضال دانش نے ملزم شوکت علی ، زینب بی بی اور شازیہ کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت میں درخواست گزار نے ملزمان کی درخواست ضمانت میں     موقف دیا کہ مقدمے کی تفتیش …

مزید پڑھئے

ترکی نے افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے ، غیر ملکی میڈیا

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ترکی نے افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فوجیوں کا پہلا دستہ کابل سے انقرہ پہنچ گیا ، ترک فضائیہ نے345 فوجیوں کو اسلام آباد منتقل کیا وہاں سے ترک ایئر لائنز کے طیارے سے فوجی اسلام آباد سے انقرہ پہنچائے گئے۔ اس کے …

مزید پڑھئے

جنید صفدر کی طنزیہ تعریف پر متھیرا بلال مقصود پر برہم

میزبان متھیرا نے بلال مقصود کی جانب سے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی گلوکاری کی طنزیہ تعریف پر اظہار برہمی کیا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بلال مقصود کی اسٹوری کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو جج کرنے والے اور کسی کی خوشیوں میں ٹانگ اڑانے والے …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے

کھاریاں میں واپڈا اہلکار کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کھاریاں موضع مرالہ میں ڈیوٹی کے دوران واپڈا اہلکار بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 47 سالہ واپڈا اہلکار محمد طفیل کا تعلق سراۓ عالمگير کے علاقہ سے تھا، طفيل مین لاٸن میں ٹرانسفامر کو ٹھیک کررہا تھا۔ پوليس کا کہنا ہے کہ محمد طفیل کے نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا …

مزید پڑھئے