روزانہ ارکائیوز

کسی بھی بات یاعمل کوکسی کے خلاف استعمال نہ کیا جائے،نیرج چوپڑا

ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے کہا ہے کہ میری کسی بھی بات یا عمل کو کسی کے خلاف استعمال نہ کیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے لئے سونے کا تمغہ جیتنے والے اور عالمی شہرت رکھنے والے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا اپنے ٹوئٹ میں مداحوں کا  تشکرکے ساتھ  بے جا تبصروں پر اظہار ناراضگی دیکھاتے ہوئے اپنے مداحوں کو …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کو کسی فلاحی ادارے کے حوالے کیا جائے ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ حکومت کو کسی فلاحی ادارے کے حوالے کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ملیر میں ایمبولینس خراب ہونے سے بچی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ایمبولینس کی خرابی کا علم ہونے کے باوجود اسی ایمبولینس میں انتظامیہ نے …

مزید پڑھئے

 گھناؤنے واقعات کو روکنے کیلئے قابل عمل اور جامع ایکشن پلان مرتب کیا جائے گا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ایسے گھناؤنے واقعات کو روکنے کیلئے قابل عمل اور جامع ایکشن پلان مرتب کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا زیادتی اور خواتین کے ساتھ نارواسلوک کے واقعات کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کا حکم دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ایسے واقعات کو …

مزید پڑھئے

دکھ کی اس گھڑی میں پارٹی ارکان آپ کیساتھ ہیں، اسلم گل

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے رہنما اسلم گل نے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں پارٹی ارکان آپ کیساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے رہنماؤں نے پارٹی کی سابق ایم پی اے فائزہ ملک سے اظہار تعزیت کی۔ اسلم گل کا کہنا ہے کہ فاٸزہ ملک کی بھاوج شازیہ جمال کے انتقال پر افسوس و ہمدردی …

مزید پڑھئے

سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف ڈنڈا بردار خواتین کا احتجاج

رحیم یار خان کے علاقے صادق آباد میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف ڈنڈا بردار خواتین کا احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواتین سوئی گیس آفس میں داخل ہوگئیں جہاں انہوں نے  شیدد نعرے بازی کی جبکہ مظاہرین نے زور کوٹ روڈ کو بھی بلاک کردیا۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کئی دن سے گھر میں گیس …

مزید پڑھئے

نیب کی انسداد بدعنوانی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا ، چئیرمین نیب

چئیرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کی انسداد بدعنوانی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب سکھر کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ نیب سکھر نے 27 ارب کی 2 لاکھ 53 ہزار میٹرک ٹن گندم چوری کا سراغ لگایا …

مزید پڑھئے

امریکہ نے فائزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہزار خوراکیں پاکستان کو فراہم کر دیں

پاکستان میں کورونا کے بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث امریکہ نے  پاکستان کو فائزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہزار خوراکیں فراہم کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج امریکہ نے کوویکس سہولت کے زریعے پاکستان کو فائزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہزار خوراکیں فراہم کر دی ہیں۔ امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ آج فراہم شدہ فائزر …

مزید پڑھئے

ایچ ڈی اے واسا کے دوسو ملازمین کراچی احتجاج کے لیئے روانہ

ایچ ڈی اے واسا کے دوسو ملازمین کراچی احتجاج کے لیئے روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں ایچ ڈی اے مزدور یونین کا ریگیولر ناکیئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 23 سالوں سے ڈیلی ویج پر کام کرنے والے ملازمین کو ایچ ڈی اے نے اب تک ریگیولرنہیں کیا ہے جبکہ دس ہزار ایک ملازم …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن واستحکام کےلیے کوشش کررہے ہیں ، طالبان رہنما

طالبان رہنماشہاب الدین نے کہا کہ افغانستان میں امن واستحکام کےلیے کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طالبان رہنما شہاب الدین نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےوطن حاصل کرنےکیلئےکامیاب جدوجہدکی ، افغانستان میں شریعت کے اصولوں پر عمل چاہتے ہیں ، دنیااورآخرت کیلئےضروری ہےشریعت پرعمل کیاجائے۔ انہوں نے کہا کہ امارت اسلامی افغانستان میں سب کونمائندگی دی جائےگی …

مزید پڑھئے

حساس مقامات کے سامنے ڈکیتیوں سے فاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھنے لگے

بحریہ یونیورسٹی اور ایئریونیورسٹی جیسے حساس مقامات کے سامنے ڈکیتیوں کے واقعات سے فاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق حساس مقامات پر ڈاکوں کا راج اسلام آباد میں پائیٹ کے افسر کو بحریہ یونیورسٹی کے سامنے لوٹ لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرگلہ تھانہ کی حدود میں ڈاکو اسلحہ کے زور پر پائیٹ …

مزید پڑھئے