روزانہ ارکائیوز

عمران خان پی ٹی آئی کی تین سالہ کارکردگی سے متعلق خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی کی تین سالہ کارکردگی سے متعلق خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یوتھ سینٹرل ونگ سندھ کی جانب سے تقریب ہو گی جس میں وزیراعظم کا خطاب وڈیو اسکرین لنک کے ذریعے ناظرین کو دکھایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تقریب میں بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے یوتھ کے …

مزید پڑھئے

پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر آمدورفت کیلئے کھل چکا ہے

چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر آمدورفت کیلئے کھل چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد باب دوستی کے ذریعے ہزاروں افغانی باشندے پاکستان آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانی باشندے باب دوستی کے ذریعے پاکستان آرہے جس میں مریضوں کی تعداد کافی ہے۔ اس کے علاوہ افغانستان …

مزید پڑھئے

افغانستان میں کشیدہ صورتحال، دنیا بھر میں پاکستان لوگوں کی مدد کرنے میں سرفہرست

کابل میں پھنسے غیرملکی شہریوں کی مدد کرنے میں پاکستان دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 30 سے زائد ممالک کے شہریوں کو افغانستان سے نکالنے میں مدد کی ہے ، 9 دنوں میں کابل سے 24 فلائٹس کے ذریعے1335غیرملکی مسافر اسلام آباد پہنچائے چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  بیلجیئم کے 15، ڈنمارک کے …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت نےکھادپرساڑھے12ارب کی سبسڈی دی ، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پنجاب حکومت نے کھاد پر ساڑھے 12 ارب کی سبسڈی دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ روڈانفرااسٹرکچر1لاکھ 11ہزارکلومیٹرکی نئی سڑکیں بنائیں ، پنجاب میں ایئرریسکیوایمبولینس بھی شروع کرنےجارہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ اورنج ٹرین کاخرچہ60کروڑ اورآمدن صرف7کروڑروپےہے ، اورنج ٹرین پرسالانہ15سے20ارب روپےاداکرنےپڑتےہیں …

مزید پڑھئے

زمین پھٹی نا آسمان گرا، بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

زمین پھٹی نا آسمان گرا، بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ وہاڑی کے علاقے تھانہ مترو کی حدود 86 ڈبلیوبی میں عبدالستار نامی شخص  شراب پی کر گھر آیا  اور گھر میں موجود بیوی اور بیٹی پر تشدد شروع کردیا جس کو دیکھ کر14 سالہ بیٹے عمیر نے اینٹوں کے وار …

مزید پڑھئے

رمیز راجہ چیئر مین پی سی بی تعینات

رمیز راجہ چیئر مین پی سی بی تعینات ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے وزیراعظم ہاؤس سے فون آنے کی تصدیق کر دی ہے۔ رمیز راجہ نے کہا کہ مجھے بطور پی سی بی تعیناتی کے بارے میں فون آگیا ہے۔ The post رمیز راجہ چیئر مین پی سی بی تعینات appeared first on .

مزید پڑھئے

سندر کے علاقے سے 12سالہ بچے کی لاش ملنے کا واقعہ

لاہورمیں سندر کے علاقے سے 12سالہ بچے کی لاش ملنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لواحقین سے دلی ہمدردی واظہار افسوس کرتے ہوئے کہنا تھا …

مزید پڑھئے

پاکستان شام کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان شام کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے  پاکستان میں تعینات شام کے چارج ڈی افیئر  ڈاکٹر ماذن عبید نے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی و عالمی امور اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 80 نئے کیسز رپورٹ ،محکمہ صحت بلوچستان

صوبے بلوچستان کوئٹہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری کردا رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 6.38  فیصد رپورٹ کی گئی، جبکہ بلوچستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے افراد کی تعداد 338 ہوگئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ نئے …

مزید پڑھئے

بلال مقصود کی جنید صفدر کی گائیکی کی طنزیہ انداز میں دلچسپ تعریف

 پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور گلوکار و موسیقار بلال مقصود نے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی گائیکی کی طنزیہ انداز میں تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز جنید صفدر کی ایک ویڈیو نے پورے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی جس میں وہ نامور گلوکار محمد رفیع کی آواز میں گایا ہوا مقبول ترین گانا ’’کیا …

مزید پڑھئے