روزانہ ارکائیوز

گنج پن کا انتہائی آسان اور کامیاب علاج مل گیا

گنج پن ایک ایسا مسئلہ ہے جو آج کے دور میں ہر عمر کے انسان کو لاحق ہوسکتا ہے اور اس کی وجہ سے انسان کی شخصیت بھی کافی حد تک متاثر ہوتی ہے۔  گنج پن سے بچنے کے لئے بہت سے گھریلو ٹوٹکے بھی موجود ہیں جبکہ اب کچھ ایسے میڈیکل ٹریٹمنٹ بھی آگئے ہیں جن کی مدد سے …

مزید پڑھئے

صادق سنجرانی سے قطر کے سفیر کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان الثانی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوارن ملاقات اہم امور، کرونا وائرس کے باعث پیدا شدہ صورتحال، علاقائی و عالمی صورتحال اور ادارہ جاتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ ملاقات میں تجارت،سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں باہمی تعلقات میں پیشرفت …

مزید پڑھئے

روزانہ 3 کھجوریں کھانے کے اتنے فائدہ ہیں کہ آپ حیران رہ جائیں گے

 اگرآپ دن بھر توانا رہنا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک میں کھجور کا استعمال بڑھا دیں کیونکہ کھجور دوا بھی ہے اور بہترین غذا بھی۔ کھجور کھانا سنتِ نبویﷺ ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ سحروافطار یا عام دنوں میں بھی روزانہ  کھجور کھانا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟ کھجور کی افادیت سنتِ رسولﷺ اور سائنسی …

مزید پڑھئے

عماد وسیم کا سی پی ایل کی ٹیم سے معاہدہ ہوگیا

قومی کرکٹر  عماد وسیم کا کیربئین پریمئیر لیگ کی ٹیم جمیکا سے معاہدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے این او سی ملنے کے منتظر ہیں ، این او سی ملنے کے بعد عماد وسیم ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ عماد وسیم آج کل  لاہور میں جاری وائٹ بال پری …

مزید پڑھئے

آج پاکستان کے پاس تاریخ کا سب سے زیادہ زرمبادلہ ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کے پاس تاریخ کا سب سے زیادہ زرمبادلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کیا، معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، 70 سال کی خرابیاں دور …

مزید پڑھئے

ہم نے 3 سال میں ملک اورخطے کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے، فوادچوہدری

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے 3 سال میں ملک اورخطے کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کورونا میں ہم نے معیشت کی ترقی کے لیے اچھے فیصلے کیے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہماری خارجہ پالیسی …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان میں خاتون کیساتھ بدسلوکی کا واقعہ، سچ سامنے آگیا؛ انکوائری رپورٹ میں حیران کن انکشافات

لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ ہونے والے افسوسناک واقعے نے جہاں سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کیا، وہیں اب اس واقعے کی انکوائری رپورٹ میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ایس پی سٹی نے …

مزید پڑھئے

حکومت کی درست معاشی حکمت عملی سے اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری بڑھی ہے، اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ حکومت کی درست معاشی حکمت عملی سے اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری بڑھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال اپنے کیمپ آفس نیو مزنگ سمن آباد آئے جہاں انہوں نے لوگوں سے ملاقاتیں کیں، مسائل سنے اور بعض مسائل کے حل کیلئے متعلقہ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین آئے روز ہیکنگ کے نئے حربے سے دوچار رہتے ہیں، اب ہیکرز لوگوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کرنے کا نیا طریقہ لے آئے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سائبر سیکیورٹی ماہرین نے لوگوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے اس نئے طریقے …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی کی ترکمانستان کے صدر سے ساتھ ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اشک آباد میں ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکمانستان کے سینیئر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نیک خواہشات کا …

مزید پڑھئے