روزانہ ارکائیوز

مسلم لیگ ن پنجاب کا ماڈل ٹاؤن میں ہونے والا اجلاس ملتوی

مسلم لیگ ن پنجاب نے ماڈل ٹاؤن میں ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے دورہ کراچی کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ ذرائع کے طابق رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پارٹی کی تنظیم سازی اور آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے …

مزید پڑھئے

جانئیے؛ گاڑی کے بریک فیل ہونے سے بچانے کے 4 طریقے، جس سے جان بچ سکتی ہے

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں کچھ ایسے طریقے بتائیں گے جن سے گاڑی کی بریک فیل ہونے کے دوران کم سے کم نقصان ہو سکتا ہے۔ ہر کسی کو مطلع کرنا بریک فیل ہونے کے وقت اکثر لوگ ہڑ بڑا جاتے ہیں۔ اسی صورتحال میں اکثر لوگ جانی نقصان کی طرف بھی چلے جاتے ہیں۔ لیکن ہارن …

مزید پڑھئے

3 سالوں میں عمران خان نے بہترین سہولیات عوام کو فراہم کی ہیں، کامران بنگش

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا ہے کہ 3 سالوں میں عمران خان نے بہترین سہولیات عوام کو فراہم کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پشاور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے …

مزید پڑھئے

وزارت خزانہ اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے آگئے

وزارت خزانہ اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 21 کروڑ 30 لاکھ روپے دینے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو رقم 12 سمتبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے درکار ہے۔ وزارت خزانہ کا موقف ہے کہ الیکشن کمیشن تکنیکی ضمنی گرانٹ کے ذریعے زائد رقم …

مزید پڑھئے

مردان سٹی میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا مردان سٹی میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن میں، آئل فلنگ یونٹ، جعلی مشروبات کی فیکٹری سیل کردی گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوبے کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں جاری  جس میں آئل فلنگ یونٹ سے 1500 لٹر مضر صحت خوردنی تیل ضبط کر کے، بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ فوڈ …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر اندھا دھند فائرنگ، افسوسناک خبر

لاہور میں اسٹیج ڈانسر صبا چوہدری کے گھر پر بھتہ خوروں نے مبینہ طور پر بھتے کی رقم نہ ملنے پر فائرنگ کر دی ۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ معاملے پر سی سی پی او سے بھی گفتگو کی ہے مگر پولیس حملہ آوروں کو پکڑنے میں ناکام رہی ہے۔ اداکارہ صبا …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی وزیراعظم سے ملاقات

 اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ فوڈ پروگرام کے کام کو سراہا ہے۔  وزیراعظم عمران خان کہنا ہے کہ ہنگامی حالات میں اقوام عالم کو خوراک کی فراہمی اور نیوٹریشن میں بہتری کے لیے ورلڈ فوڈ پروگرام کو سراہتے ہیں، ورلڈ فوڈ …

مزید پڑھئے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 13.4 فیصد ہوگی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 13.4 فیصد ہوگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1 ہزار 404 کیسز رپورٹ  ہوئے  جبکہ  782 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے محکمہ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں 29 افراد کرونا کے سبب جان کی بازی ہار گئے جن …

مزید پڑھئے

‏منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی، اعجاز شاہ

‏ وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ منشیات فروشوں  کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔ ‏تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کی زیر صدارت کراچی میں اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس کے شرکاء نے فورس کمانڈر اے این ایف …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس کی صدارت کر یں گے

وزیراعظم عمران خان آج وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے پاکستان کو پہلی مر تبہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس دلانے والے گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور کو بھی اجلاس میں بلایا ہے۔ گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور یورپی اراکین پار لیمنٹ سے رابطوں کے بارے میں رپورٹ …

مزید پڑھئے