روزانہ ارکائیوز

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے دوسرے مرحلے کا سلسلہ جاری

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کے دوسرے مرحلے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبح کی شفٹ میں گیارہویں جماعت کے سائنس گروپ اور ہوم اکنامکس کا کیمیا جبکہ جنرل گروپ کا کمپیوٹر سائنس کا پرچہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سائنس گروپ کے کیمیا اور جنرل سائنس گروپ کے کمپیوٹر سائنس کے پرچے کا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 85 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 85 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 ہزار 446 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں ، 4 ہزار 553 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

معیشت اور اندرونی استحکام کے 3 سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ کہ معیشت، خارجہ پالیسی اور اندرونی استحکام کے 3 سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپن جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ ‏پاکستان میں کتنی حکومتییں اپنی کارکردگی پر عوام کو جوابدہی کرتی رہیں ہیں، یہ عمران …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ اسکواڈ نے جمیکا سے وطن واپسی کے سفر کا آغاز کردیا

پاکستان قومی کرکٹ اسکواڈ نے جمیکا سے وطن واپسی کے سفر کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب 12:50 بجے لاہور پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق چار کھلاڑی بیٹسمین اظہر علی، لیگ اسپینر یاسر شاہ، فاسٹ باؤلرز محمد عباس اور نسیم شاہ وطن واپس نہیں آئیں گے۔  اس کے علاوہ یاسر شاہ …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے تمام انتظامات مکمل ہیں،صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان

صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان محمد رازق نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان محمد رازق کا کہنا ہے کہ  انتخابات کی شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کینٹ گیریزن سے باہرکے ووٹرز کی سہولت کے لئے پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ صوبائی …

مزید پڑھئے

سندھ ہائیکورٹ کو ایک بار پھر تالے لگ گئے

سندھ ہائیکورٹ کو ایک بار پھر تالے لگ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل اور  سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں میں ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے، وکلا تنظیموں کے نمائیندوں نے سندھ ہائیکورٹ میں اور اینکسی بلڈنگ کے مرکزی دروازوں پر تالے لگا دیے ہیں۔ ہڑتال سکھر ٹول پلازہ پر سینئر وکلا سے …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے محتلف علاقوں میں گزشتہ دس گھنٹوں سے بجلی کے ساتھ ساتھ واپڈا اہلکار بھی غائب ہیں۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی بندش کے باعث حبس اور گرمی کے موسم میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ The post ملک بھر میں …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آباد جائیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج اسلام آباد جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے 3 برس مکمل ہونے کے حوالے سے مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کنونشن سنٹر میں ہونے والی تقریب سے خطاب کریں گے۔ The post وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت کی 3 سالہ کارکردگی کی رپورٹ آج پیش کی جائے گی

پاکستان تحریک انصاف حکومت کی 3 سالہ کارکردگی کی رپورٹ آج پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں منعقدہ خصوصی تقریب میں اپنی حکومت کی 3 سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے، تحریک انصاف کا عوام کو اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے آگاہ کرنے کیلئے ملک بھر میں عوامی مقامات …

مزید پڑھئے