روزانہ ارکائیوز

میرا بیٹا نعتیں پڑھتا ہے اس لیے اس نے گانا بھی اچھا گایا ، کیپٹن ر صفدر

کیپٹن ر صفدر نے کہا کہ میرا بیٹا نعتیں پڑھتا ہے اس لیے اس نے گانا بھی اچھا گایا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ر صفدر نے وکلا کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپوزیشن پر جھوٹے مقدمات کر رہی ہے ، ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں جو اچھی بات ہے۔ …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا

پی آئی اے نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس کل جمعے کی صبح ہوگا، اجلاس پی آئی اے ہیڈافس کراچی میں ہوگا۔ اجلاس میں پی آئی اے کی موجودہ صورتحال کابل آپریشن سے متعلق بورڈ کو بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی …

مزید پڑھئے

ناصر حسین شاہ سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ایران کے قونصل جنرل  حسن نوریان  کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، دو طرفہ تجارت، سیاحت اور ثقافتی وفود کے تبادلے پر گفتگو ہوئی ہے۔ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ایران ہمارا بہترین ہمسایہ ملک ہے،    دونوں ممالک کے مضبوط …

مزید پڑھئے

احسان مانی نے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کرلی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسان مانی نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر مزید کام نہیں کرسکتا ، اپنے فیصلے سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ رمیز راجہ کو پی سی بی میں اہم عہدہ دیے جانے کا امکان ہے۔ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی بڑی مشکل حل ہوگئی

دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی بڑی مشکل حل ہوگئی ہے۔ واٹس ایپ کے ویب فیچر نے استعمال کنندگان کی زندگی کو بہت سہل کردیا ہے اور اب ڈیسک ٹاپ ورژن واٹس ایپ کے استعمال کنندگان کا اہم ٹول بن چکا ہے، خصوصاً کورونا کے بعد …

مزید پڑھئے

میڈیا کا کردار حکومتی کارکردگی کو دکھانے کیلئے بہترین ہے ، زرتاج گُل

وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گُل نے کہا کہ میڈیا کا کردار حکومتی کارکردگی کو دکھانے کیلئے بہترین ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گُل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کا کردار پِلز کی حیثیت رکھتا ہے ، ہم نے محرم کا احترام کرتے ہوئے تین سالہ کارکردگی دکھانے کا پروگرام ملتوی کیا۔ …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کے کاموں پر سندھ حکومت رکاوٹ بن رہی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے کاموں پر سندھ حکومت رکاوٹ بن رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے تھرپارکر کے آر  او  پلانٹ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب اور سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ 750 آر او پلانٹس …

مزید پڑھئے

نئی موٹرسائیکل میں 101 تبدیلیاں؛ ہونڈا سی ڈی 70 کا نیا ماڈل پاکستان میں متعارف، اس موٹرسائیکل کی قیمت کتنی ہے؟

اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول ترین موٹر سائیکل سی ڈی 70 کا 2022 کا ماڈل پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس مرتبہ نئے ماڈل میں صرف اسٹیکرز کو ہی تبدیل نہیں کیا گیا بلکہ فریم اور انجن میں بھی متعدد اپ ڈیٹس کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بندرگاہ آمد پر میزبان بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا ، سعودی بحریہ کے کمانڈر ویسٹرن فلِیٹ …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف حکومت نے یکساں تعلیمی نصاب کا خواب شرمندہ تعبیر کیا، عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت نے یکساں تعلیمی نصاب کا خواب شرمندہ تعبیر کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سفیر کشمیر عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی تین سالہ کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کو …

مزید پڑھئے