روزانہ ارکائیوز

صبور علی منگیتر کے ہمراہ چھٹیاں منانے شمالی علاقہ جات پہنچ گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی اپنے منگیتر اداکار علی انصاری کے ساتھ چھٹیوں پر پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر پر پہنچ گئی ۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ، ان تصاویر میں صبور علی ملک کے شمالی علاقوں کے خوبصورت اور پرسکون مناظر سے لطف اندوز ہوتی …

مزید پڑھئے

ہنی سنگھ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

اہلیہ کے الزامات کا جواب دینے کے کافی دنوں بعد اب بھارت گلوکار ہنی سنگھ کی مداحوں کے لئے پہلی پوسٹ منظر عام پر آگئی۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی اس پوسٹ میں ہنی سنگھ نے کہا کہ وہ اپنا نیا گانا کانٹا لگا ریلیز کرنے جارہے ہیں۔ انہوں نے ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ وہ اس گانے …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کی طویل مصروفیات، دورہ سندھ

چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورہ سندھ کا بلاول ہاؤس میڈیا سیل نے تفصیلی شیڈول جاری کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل بتاریخ 27 اگست کو سہ پہر 3بجے ضلع ٹھٹہ میں مکلی کے مقام پر پہنچیں گے، بلاول بھٹو زردا ری کا ٹھٹھہ میں تاریخی استقبال ہوگا۔ بلاول …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومتوں کو تین سالہ کارکردگی پر تقریبات کے بجائے سوگ منانا چاہیے ، حمزہ شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومتوں کو تین سالہ کارکردگی پر تقریبات کے بجائے سوگ منانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف  نے  حکومتی تین سالہ کارکردگی پر  اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کی صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو تین سالہ کارکردگی پر تقریبات کے بجائے …

مزید پڑھئے

پاکستان کی کابل ایئرپورٹ پر دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

پاکستان کی جانب سے کابل ایئرپورٹ پر دھماکے کے واقعے کی مذمت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تمام قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، حملے سے کئی قیمتی جانوں کے ضیاع سمیت متعدد افراد اور بچے زخمی ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعائیں اور متاثرین …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت کے چند کارناموں میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہے ، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے  کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے چند کارناموں میں  مہنگائی، بیروزگاری اورغربت میں اضافہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری  نے حکو مت  کے تین سال مکمل ہونے پر اپنے ایک پیغام میں  کہا کہ ٹی آئی کی پالیسی، جھوٹ اتنا …

مزید پڑھئے

تعلیمی ادارے قوم کی تقدیر کی تشکیل میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں ، صدر مملکت

؎صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے قوم کی تقدیر کی تشکیل میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت انسداد منشیات اور خصوصی افراد کی فلاح کیلئے وائس چانسلر ز کمیٹی کا اجلاس ہوا  ہے۔ اجلاس  میں صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی کو بریفنگ  دیتے ہوئے …

مزید پڑھئے

بندر کی ماسک لگاتے ہوئے دلچسپ ویڈیو وائرل

دنیا اس وقت کورونا وائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے نارمل زندگی گزارنے کی جدوجہد میں مصروف ہے اور ماسک پہننا اس وقت ہر ایک زندگی کا لازمی جزو بن چکا ہے۔ ایسے میں اب تو جانور بھی جو کہ اس کرہ ارض پر انسانوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں وہ بھی ماسک سے مانوس ہوگئے ہیں، اور …

مزید پڑھئے

شطرنج کے اس مہرے نے مالکان کو مالا مال کر دیا؟

برطانیہ میں شطرنج کا 7 ڈالر میں خریدا گیا ایک مہرہ 9 لاکھ ڈالر میں فروخت ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قرونِ وسطیٰ کے عہد میں تیار کردہ شطرنج کا مہرہ ایک شخص نے کباڑ سے صرف 7 ڈالر کا خریدا تھا جو ایک نیلام گھر میں 9 لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا۔ اس شطرنج کے 93 مہرے …

مزید پڑھئے

ادارے قوم کی تقدیر کی تشکیل میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں، عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ادارے قوم کی تقدیر کی تشکیل میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی کی زیر صدارت انسداد منشیات اور خصوصی افراد کی فلاح کیلئے وائس چانسلر ز کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس میں منشیات اور تمباکو کے غلط استعمال کی پالیسی کو صدر پاکستان کی ہدایات …

مزید پڑھئے