روزانہ ارکائیوز

عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) شئیر کی جانے …

مزید پڑھئے

6 سالہ مناہل کو درندگی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

6 سالہ مناہل کو درندگی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے 6 سالہ مناہل نامی بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ ملزم بچی کو اپنے گھر لے جا کر درندگی کا نشانہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial) یشمیٰ گل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری سے محمد بخش مہر اور بنگل خان مہر کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر اور وزیراعلی ٰسندھ کے معاون خصوصی بنگل خان مہر کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر اور وزیراعلی ٰسندھ کے معاون خصوصی بنگل خان مہر کی ملاقات ہوئی  جس میں …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صوبے میں مزید 24 مریض لقمہ اجل اور 1423 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 24 مریض جاں بحق ہوگئے جس سے اموات کی تعداد 6766 ہو گئی ہے اور 20553 ٹیسٹ کیے جانے پر 1423 …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرمقبول

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) عائزہ …

مزید پڑھئے

کورنگی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار جاں بحق  ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر ڈاکوٶں کی فائرنگ کے باعث پیش آیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق مقتول پولیس اہلکار کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے، مقتول محکمہ پولیس کے اسٹیٹ مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ …

مزید پڑھئے

سعید غنی ڈینگی کے ریڈار پر آگئے

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ  گزشتہ اتوار سے ڈینگی بخار میں مبتلا ہوں، بخار کے باعث سر درد اور جسم میں شدید درد ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری بیان میں کہا کہ  ڈینگی کے باعث لوگوں کے فون کالز اٹینڈ نہیں کرسکا، تمام دعاکرنے …

مزید پڑھئے

کابل ائیرپورٹ دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی

افغانستان کے کابل ائیرپورٹ کے باہر ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ کابل ائیرپورٹ حملے میں 13 امریکی فوجی مارے گئے، 20 زخمی ہوئے، جس میں سے 10 کی حالت نازک ہے۔ ائیرپورٹ پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 60 …

مزید پڑھئے

گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ریلیز، ویڈیو میں اہلیہ بھی موجود

پاکستانی گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا لاگے پیاری ریلیز ہوگیا ہے، جس میں اہلیہ سارہ بھی ماڈلنگ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ خان نے اس گانے کی ریلیز کا اعلان کیا اور ساتھ میں اس کا پوسٹر بھی شیئر کیا۔ اس کے ساتھ ہی فلک نے بھی اپنی اس نئی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر …

مزید پڑھئے