روزانہ ارکائیوز

پرانے جوتوں کو پہلے جیسا چمکدار بنانے کا آسان طریقہ

اگر آپ کے جوتے پرانے ہوگئے ہیں اور گندگی کی وجہ سے ان کا رنگ خراب ہوگیا ہے تو ایک آسان گھریلو نسخے سے اپنے پرانے جوتوں کو نیا اور پہلے جیسا چمکدار بنایا جاسکتا ہے۔ سب سے پہلے اپنے پرانے جوتے کو پہلے پانی سے دھو لیں، پھر ایک چمچ کپڑے دھونے کے سوڈے میں ڈیڑھ چمچ میٹھا سوڈا …

مزید پڑھئے

کورونا سے بچاؤ کی دوا، ماہرین صحت کا بڑا انکشاف

کورونا کا علاج تلاش کرنے کی عجلت میں بیکٹریا جیسے انتہائی چھوٹے اجسام کے علاج کی اینٹی پاراسٹِک دوا آئیورمیکٹن پر توجہ مبذول ہوئی ہے لیکن عالمی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس کی افادیت ثابت کرنے کے لئے ابھی طبی آزمائشوں کی ضرورت ہے۔ آئیورمیکٹن کو خاص طور پر افریقہ میں پیراسائٹ یعنی طفیلی اجسام سے ہونے …

مزید پڑھئے

پاکستان سے برطانیہ جانے والے افراد کیلئے اہم خبر

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں سے نکالے جانے کا امکان ہے، حکومت آج سفری پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی جانب سےپاکستان کیلئے سفری پابندی ختم کیے جانے کا امکان ہے،برطانوی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی ریڈ لسٹ سے نکلنے کی توقع ہے،برطانوی …

مزید پڑھئے

ہماری حکومت نے پچھلی حکومتوں کے برعکس سماجی تحفظ کا بجٹ دگنا کر دیا ہے، ثانیہ نشتر

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ ہماری حکومت نے پچھلی حکومتوں کے برعکس سماجی تحفظ کا بجٹ دگنا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا ءکے باوجود ملک گیر احساس سروے مکمل ہوا ہے جو کہ پچھلے دس سال سے …

مزید پڑھئے

ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے پر پاک روس تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور ختم

ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے پر پاک روس تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات میں دونوں ممالک کے تکینیکی سطح کے افراد نے شرکت کی فریقین نے پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن منصوبے پر اب تک کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان وزارت توانائی کے مطابق مزاکرات میں تکینیکی سٹڈیز …

مزید پڑھئے

خاتون کو حراساں کرنے والے ایم پی اے خرم لغاری کیخلاف مقدمہ درج

لاہور میں خاتون کو حراساں کرنے اور ناجائز تعلقات قائم کرنے کیلئے ایم پی اے خرم لغاری کیخلاف تھانہ ڈیفنس اے نے مقدمہ درج کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیرترین گروپ کے ایم پی اے خرم لغاری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تھانہ ڈیفنس اے میں خاتون آمنہ یعقوب نے خرم لغاری کے خلاف …

مزید پڑھئے

اداکار رنویر سنگھ پاپا بن گئے؟

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے والد بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے مداحوں کے لئے ایک سیشن رکھا۔ اس سیشن کے دوران پرینیتی چوپڑا نے اپنے مداحوں کے دلچسپ سوالات …

مزید پڑھئے

امیتابھ بچن کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا

بولی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے نام رجسٹرڈ سفید رائلزرائس کو بھارتی پولیس کی جانب سے ضبط کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کی ٹریفک پولیس نے ایک خصوصی ریڈ میں 7 عدد لگژری گاڑیاں ضبط کر لیں جن میں ایک رولز رائس فینٹم بولی وڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن کے نام پر رجسٹرڈ …

مزید پڑھئے

رواں برس اوورسیز پاکستانیوں نے 29 بلین روپے کی ترسیلاتِ زر پاکستان بھیجیں،مشتاق احمد

سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ رواں برس اوور سیز پاکستانیوں نے 29 بلین روپے کی ترسیل زر پاکستان بھیجی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی سینیٹرمنظور احمد کاکڑ نے کی اجلاس میں دی امیگریشن (ترمیمی) بل 2020 مؤخر، 18 ستمبر تک ترامیم کیلئے سفارشات طلب …

مزید پڑھئے

نااہل اپوزیشن کی دگرگوں سیاست حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نااہل اپوزیشن کی دگرگوں سیاست حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے بلاول زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی کارکردگی کا اعتراف عالمی …

مزید پڑھئے