روزانہ ارکائیوز

بچے کی پیدائش کے بعد اقراء عزیز کی سوشل میڈیا پر واپسی

اقراء عزیز  ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جنہون نے اپنی  اداکاری کا آغاز سال 2014 میں کیا تھا۔ اداکارہ اقراء عزیز نے  سال 2019 میں پاکستانی اداکار یاسر حسین سے شادی کی تھی جس کے بد گزشتہ ماہ ادکارہ کے گھر ایک ننھے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بیٹے کی پیدائش کے بعد اداکارہ اقراء عزیز سوشل میڈیا پر ایکٹیو نہیں …

مزید پڑھئے

ابھیشیک فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،امیتابھ بچن اسپتال پہنچ گئے

بالی ووڈ کے نامور اداکار امیتابھ بچن اپنے بیٹے اداکار ابھیشیک بچن جنہیں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کیاگیا تھا، ان کی عیادت کرنے کے لیے ممبئی کے مقامی اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ابھیشیک بچن کو حال ہی میں زخمی ہونے کے بعد ممبئی کے ایک مقامی …

مزید پڑھئے

زہریلا ملک شیک پینےکے باعث ماں اور تین کمسن بچوں کی حالت غیر

زہریلا ملک شیک پینےکے باعث ماں اور تین کمسن بچوں کی حالت غیر ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 77 ای بی کی رہائشی کلثوم بی بی نےملک شیک بنا کر خود بھی پیا اور اپنے بچوں کو بھی پلایا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کلثوم بی بی اور بچوں کی ملک شیک پیتے ہی طبعیت خراب …

مزید پڑھئے

خاتون سے دست درازی کے واقعے میں ملوث ملزمان کو عدالت سے سخت سزا دلوائی جائے ، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا کہ خاتون سے دست درازی کے واقعے میں ملوث ملزمان کو عدالت سے سخت سزا دلوائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا کہ گریٹر اقبال پارک میں خاتون پر تشدد اور دست درازی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

یہ کس مشہور اداکارہ کا بچپن ہے؟

ہم نام اور شکل سے ہر اداکر کو جانتے بھی ہیں  اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔ لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔ اکثر آپ نے دیکھا …

مزید پڑھئے

پانی صرف پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پانی صرف پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان  میں پانی …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسینیشن لازمی لگوائیں، رخسانہ نوید

ایم این اے رخسانہ نوید نے کہا ہے کہ  کورونا ویکسینیشن لازمی لگوائیں، کورونا ویکسینیشن سے ہی کورونا سے بچاؤ ممکن ہے.۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا کی ایم این اے رخسانہ نوید کے ہمراہ یو سی 58 سی بلاک تاجپورہ میں آمد جہاں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا افتتاح کیا گیا. رخسانہ نوید  کا کہنا …

مزید پڑھئے

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش …

مزید پڑھئے

رابعہ بٹ بیمار ہوگئیں، مداحوں سے دعا کے لئے درخواست

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ بیمار ہوگئیں ہیں ۔     View this post on Instagram   A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt) حال ہی میں اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسٹیٹس اپڈیٹ کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی طبیعت کے حوالے سے بتایا ہے۔ اداکارہ و ماڈل رابعہ …

مزید پڑھئے

اپوزیشن پارلیمنٹ کو اپنی طاقت سمجھتی ہے ، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید نے کہا کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کو اپنی طاقت سمجھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے کراچی جلسے کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ سید خورشید نے مزید کہا کہ جمہوریت پر یقین رکھنے والی ہر قوت کے ساتھ تعاون …

مزید پڑھئے