روزانہ ارکائیوز

کاروبار کے میدان میں خواتین کو آگے لانے کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پی کے

انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا کے وزیرعاطف خان نے کہا کہ کاروبار کے میدان میں خواتین کو آگے لانے کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا کے وزیرعاطف خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا حصول ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو مزید …

مزید پڑھئے

راولپنڈی کے مزید 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جارہا ہے، سارہ اسلم

سیکرٹری سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ  راولپنڈی کے  مزید 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن  کے پیش نظر 30اگست 2021 تک کووڈ ہاٹ سپاٹ ایریاز میں آمد و رفت کنٹرولڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری سارہ اسلم کا …

مزید پڑھئے

خربوزہ، ایک فرحت بخش غذا

خربوزہ، ایک فرحت بخش غذا ہے جو کہ انسانی جسم میں پانی کی مقداراورغذائیت کی مقدارکوپوراکرتا ہے۔ خربوزہ کھانے سے مجموعی صحت پر متعدد اور حیرت انگیز فوائد مرتب ہوتے ہیں تاہم غذائی ماہرین کے مطابق خربوزہ کی 100 گرام مقدار میں 32 کیلوریز پائی جاتی ہیں۔   اس پھل میں پائے جانے والے وٹامنز اور منرلز کے لحاظ سے …

مزید پڑھئے

بچوں کی صحت کیلئے چائلڈ ہیلتھ یونیورسٹی قائم کی جارہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ بچوں کی صحت کیلئے چائلڈ ہیلتھ یونیورسٹی قائم کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے”بے بی فرینڈلی ہاسپٹل انشی ایٹو“کی لانچنگ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بے بی فرینڈلی ہاسپٹل انشی ایٹو کا منصوبہ لانچ کرنے والے تمام سٹیک ہولڈرزکومبارکباد دیتے ہی، …

مزید پڑھئے

3 سالوں میں بزدار حکومت نے لاہور میں ایک بھی ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں کیا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 3 سالوں میں بزدار حکومت نے لاہور میں ایک بھی ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لاہور کو کچرا کنڈی اور تعفن زدہ شہر بنانے پر عثمان …

مزید پڑھئے

پاکستان وائیٹ بال کھلاڑیوں کا پری سیزن ٹریننگ کیمپ جاری

پاکستان وائیٹ بال کھلاڑیوں کا پری سیزن ٹریننگ کیمپ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کھلاڑیوں کا دوسرا ون ڈے پریکٹس میچ قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے ، پاکستان وائیٹس کی ٹیم 48 ویں اوور میں 272 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  عماد وسیم اور روحیل نذیر نے 60،60 رنز بنائے اور  خوشدل شاہ …

مزید پڑھئے

ونڈوز وال پیپر کی تصویر کس نے کھینچی تھی؟

سسٹم، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ استعمال کرنے والے تمام افراد ونڈوز نے ایک مشہور وال پیپر سے واقف ہونگے اور دیکھا بھی ہوگا۔ اس وال پیپر میں ایک کھلے میدان کا منظر ہے جس میں اوپر نیلا آسمان اور نیچے بھرپور ہریالی موجود ہے۔ ونڈوز ایکس پی کے اس مشہور وال پیپر کا نام ’بِلس‘ رکھا گیا تھا، جس کی …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے پر آج روانہ ہونگے ، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے پر آج روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ ترکمانستان ، تاجکستان ، ازبکستان اور ایران کا 24 اگست سے 26 اگست تک دورہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے میں افغانستان کی صورت …

مزید پڑھئے

5 ایسی تصاویر کون سی ہیں جو آپ کو بھی بیوقوف بنا سکتی ہیں؟

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں 5 ایسی تصاویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جو باآسانی لوگوں کو بیوقوف بنا سکتی ہیں۔ آئیں ذرا نظر دوڑاتے ہیں وہ کون سی تصاویرہیں۔ 1- بچی کے ہاتھ یا اس کی ماں کے؟ اس تصویر میں ایسا ہی کچھ نظر آرہا ہے کہ بچی کے ہاتھ کسی بڑی عورت کے ہاتھ جتنے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور اور امریتا اروڑا کے فٹنس گولز

پبالی وڈ کی بیبو، کرینہ کپور خان انڈسٹری میں اپنے منفرد انداز کی وجہ سے بہ پسند کی جاتی ہیں ۔ کرینہ کپور خان ہمیشہ سے ہی اپنی صحت اور فٹنس دوںوں کا بہت اچھی طرح خیال رکھتی ہیں اور جانتی ہیں کب انہیں کس طرح دکھنا ہے۔ اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے کچھ عرصے بعد ہی اداکارہ اپنے …

مزید پڑھئے