روزانہ ارکائیوز

مشکل وقت میں پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششیں اہمیت کی حامل ہیں، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں انخلاء کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سطح پر کی جانے والی کوششیں کلیدی اہمیت کی حامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے افغانستان سے انخلاء کے حوالے سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے اور وزیرِ اعظم عمران خان کو منیجنگ ڈائریکٹر …

مزید پڑھئے

چار دیواری میں بھی ماسک پہننا اہمیت رکھتاہے، تحقیق

کورونا کی چوتھی لہر اور اس دوران دنیا بھر میں بگڑتی صورتحال کے باعث مختلف سائنسدان اس سے نجات دلانے کے لئے تحقیقات میں مصروف ہیں۔ اس حوالے سے کی جانے والی تمام تحقیقات میں کورونا وائرس کے حوالے سے نئے انکشافات ہوتے ہیں جو کہ ہماری صحت، زندگی اور کورونا سے بچاؤ کے لئے کافی فائدے مند ثابت ہوتے …

مزید پڑھئے

صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدرجو بائیڈن اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور وزیراعظم بورس جانسن نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں رہنماوں نے مل کر کابل ائیرپورٹ سے انخلاء کا عمل مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغان صورتحال کی بہتری کیلئے …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری آج کراچی کا دورہ کرینگے

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری آج کراچی کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی کے ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ڈرینیج سسٹم کا معائنہ کرینگے اور  کڈنی ہل کے مقام پر پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ڈسٹرکٹ سینٹرل کا دورہ …

مزید پڑھئے

غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

احمد پور سیال، شریف آباد میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم حسنین نے مقتولہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا جبکہ پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسنین کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم کے قبضہ سے آلہ قتل …

مزید پڑھئے

بزدار حکومت نے لاہور کی تعمیر و ترقی کیلئے شاندار منصوبہ کرلیا

بزدار حکومت نے لاہورکی تعمیر و ترقی اور عوامی سہولت کیلئے شاہکام چوک فلائی اوور پراجیکٹ  کا منصوبہ تیا کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج شاہکام چوک فلائی اوور پراجیکٹ کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ شاہکام چوک فلائی اوور کی تعمیر پر 4 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد …

مزید پڑھئے

نیب راولپنڈی نے شہباز شریف کو آج طلب کر لیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کونیب راولپنڈی  آج طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کو راولپنڈی میٹرو منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں پر طلب کیا گیا ہے، نیب میٹرو منصوبے میں لینڈ اسکیپنگ کا ٹھیکہ احسن اقبال کے بھائی کو دینے کے تحقیقات کر رہا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی، سیاسی اورمعاشی صورتحال پر غور ہوگا اور کابینہ کو افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ اسکے علاوہ اجلاس میں وفاقی کابینہ 37 ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرے گی ، پینل سرچارج کے خاتمے کا معاملہ …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ  شام/رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، اسلام آباد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 91 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث  ملک بھر میں کورونا سے مزید 91 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 75 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،  59 ہزار 943 کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے