روزانہ ارکائیوز

بلاول بھٹو زرداری کے دورہ کراچی سے قبل پیپلز پارٹی کی تیاریاں مکمل

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے دورہ کراچی سے قبل پیپلز پارٹی کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم کے گڑھ حسین آباد میں پیپلز پارٹی کے جھنڈے لہرانے لگے ہیں، پیپلز پارٹی کے جیالوں نے پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ کی تصاویر لگوا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے جھنڈے بھی …

مزید پڑھئے

پل موٹروے کے قریب مبینہ مسلح ڈکیتی کی واردات کا واقعہ

تاندلیانوالہ میں تھانہ صدر کے علاقے پل موٹروے کے قریب مبینہ مسلح ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطباق  نامعلوم مسلح افراد نے پانچ وکلاء کو باندھ کر نقدی اور قیمتی موبائل فونز سے محروم کر دیا جبکہ مبینہ طور پر ڈاکووں سے لٹنے والے پانچوں وکلاء کا تعلق سمندری سے بتایا جاتا ہے. ذرائع کا مزید …

مزید پڑھئے

سی ویو پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کا مرحلہ آج مکمل ہوگا

سی ویو پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کا دوسرا مرحلہ آج مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جہاز کو کرین اور ٹگ کی مدد سے 500 میٹر تک گہرے پانی میں لے جایا جائے گا، جہاز کو نکالنے کے بعد کراچی پورٹ پر اینکر کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جہاز کی جانچ اور مرمت مکمل ہونے تک …

مزید پڑھئے

قطر اور کویت نے افغان شہریوں کی عارضی میزبانی کی منظوری دے دی

قطر اور کویت نے افغان شہریوں کی عارضی میزبانی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اردن، قطر اور کویت نے افغان شہریوں کی عارضی میزبانی کی منظوری دے دی ہے، قطر 8 ہزار اور کویت 5 ہزار افغان باشندوں کی عارضی میزبانی کرے گا۔ اس کے علاوہ اردن 25 سو افغان باشندوں کی عارضی میزبانی کرے گا۔ واضح …

مزید پڑھئے

ہیکرز سے محفوظ رہنا ہے تو اپنا براؤزر فوری اپ گریڈ کریں، گوگل

گوگل نے سرچ انجن کروم استعمال کرنے والے دو ارب صارفین کے لیے 2 ماہ میں چوتھی ہنگامی وارننگ جاری کردی ہے۔ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز سے محفوظ رہنا ہے تو اپنا براؤزر فوری اپ گریڈ کریں۔ گوگل نے کہا ہے کہ اپ گریڈ کیلئے سیٹنگز میں جائیں، پھر ہیلپ میں جاکر اباؤٹ گوگل کروم کھولیں۔ اپنے …

مزید پڑھئے

اگر ری بونڈنگ کے بعد آپ کے بال بھی گر رہے ہیں تو کیا کریں؟ جانیئے

اگر ری بونڈنگ کے بعد آپ کے بال بھی گر رہے ہیں تو کیا کریں؟ جانیئے ان کو گرنے سے روکنے کے کچھ آسان طریقےجو بے حد کار آمد ہیں۔ آج کل ہر دوسرا فرد ری بونڈنگ کروا رہا ہے تاکہ بال خوبصورت اور اسٹائلش نظر آسکیں، اب پارلر اس پر خصوصی ڈسکاؤنٹ دے کر بھی کر رہے ہیں جس …

مزید پڑھئے

مہنگائی، بے روزگاری نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، لطیف کھوسہ

پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے احتساب عدالت سکھوسہ نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی کے رہنما خورشید شاہ دو سال سے عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں، نیب …

مزید پڑھئے

نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے ہیں ، سہیل شاہین

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان میں بچیوں کے اسکول کھل گئے ہیں۔ Back to School in a New Afghanistan. pic.twitter.com/KwFKykzBIa — …

مزید پڑھئے

لوٹ مار کرنے والا ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا

 لوٹ مار کرنے والا ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ میں  رات کو چار ڈاکو 507 روڈ پر راہگیروں سے روک کر لوٹ مار کر رہے تھے جس دوران ایک راہگیر کے نہ رکنے پر ایک ڈاکو نے اس پر فائرنگ کر دی جبکہ گولیاں راہگیر کی بجائے ڈاکوؤں کے اپنے ساتھی …

مزید پڑھئے

لوڈشیڈنگ کے مسئلے متعلقہ کمپنی کے ساتھ اٹھائے جائیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے متعلقہ کمپنی کے ساتھ اٹھائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ اجلاس میں کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے متعلقہ کمپنی کے ساتھ اٹھائے جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے کی وجہ سے لوگ انتہائی تکلیف کی زندگی گزارتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے