روزانہ ارکائیوز

30 ستمبرکے بعد ویکسینشین کی ڈوز نہ لگوانےوالے ہوائی سفرنہیں کرسکتے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 ستمبرکے بعد دونوں ڈوز نہ لگوانےوالےہوائی سفرنہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31 اگست کےبعد اسکول ٹرانسپورٹربغیرویکسین کام …

مزید پڑھئے

ہائی وے پر اچانک چیتے کی انٹری، ویڈیو وائرل

شیر ہو یا چیتا، دونوں ہی خونخار جانور ہیں جن کو دیکھتے ہی ایک لرزہ طاری ہوجاتا ہے۔ بھارت اور بنگال میں اکثر اوقات ایسے واقعات ہوتے ہیں جہاں اچانکے سے چیتا سامنے آجاتا ہے جس سے عام لوگوں پر ایک خوف سا طاری ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق دورے میں وزیر اعظم عمران خان کو حکومتی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی جائیگی اور صوبے میں صحت، تعلیم اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا جائیگا۔ اسکے علاوہ وزیراعظم مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

پیدائش کے بعد بچوں کی آنکھوں کا رنگ کیوں تبدیل ہو جاتا ہے؟ حیرت انگیز معلومات

پیدائش کے بعد بچوں کی آنکھوں کا رنگ کیوں تبدیل ہو جاتا ہے؟ بچوں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کی کیا وجوہات ہیں؟ آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں بتائیں گے۔  آنکھوں کی رنگت کیوں تبدیل ہو جاتی ہے؟ دراصل آنکھوں کی رنگت آنکھوں میں موجود ایک مادے میلانین (جسے امینو ایسڈ بھی کہا جاتا ہے) پر مبنی …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں جلد آؤٹ کرنے میں ہر کھلاڑی نے بھرپور حصہ ڈالا ہے، شاہین آفریدی

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں جلد آؤٹ کرنے میں ہر کھلاڑی نے بھرپور حصہ ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ  کل میچ کا آخری مگر اہم دن ہے ، کوشش ہوگی ویسٹ انڈیز کو مکمل آؤٹ کرکے سیریز برابر …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور کے مختلف شہروں میں کارروائی

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے امن کوٹ نوشہرہ میں جعلی مشروبات کی فیکٹری پر چھاپا مار کے فیکٹری سیل کردی، فیکٹری سے بڑی مقدار میں جعلی مشروبات اور پیکنگ میٹریل برآمد ہوئی ہے۔ کارروائی کے دوران جعلی مشروبات کی فلنگ مشینیں بھی قبضے میں لے …

مزید پڑھئے

محکمہ خصوصی تعلیم بچوں کی حفاظت اور سہولت کے لئے سنجیدہ

وزیرخصوصی تعلیم  چوھدری اخلاق نے کہا ہے کہ محکمہ خصوصی تعلیم بچوں کی حفاظت اور سہولت کے لئے سنجیدہ  ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخصوصی تعلیم  چوھدری اخلاق کا کہنا تھا کہ محکمہ خصوصی تعلیم بچوں کو محفوظ ماحول فرا ہم کرنے کے لئے پرعزم ہے. ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ سیکورٹی اور سہولت کو ساتھ لے …

مزید پڑھئے

گورنر پنجاب کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گور نر ہائوس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیاسی اور حکومتی امور اور وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے پنجاب آب …

مزید پڑھئے

فائزر ویکسین نےمکمل منظوری حاصل کرلی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد کورونا ویکسینیشن کے سلسلے کا آغاز ہوا تھا جو کہ تاحال جاری ہے۔ حال ہی میں سائنسدانوں اور ماہرین کی اجازت کے ساتھ فائزر کی ویکسین کو ہر  16 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے مکمل منظوری دے دی گئی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس منظوری کی …

مزید پڑھئے

ایک دن میں سب سے زیادہ ویکسینیشن لگانے کا اعزاز لاہور نے اپنے نام کرلیا

صوبائی دارلاحکومت لاہور نے ایک دن میں سب سے زیادہ ویکسینیشن لگانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک دن میں 51236 افراد نے  ویکسینیشن کرا کے یہ اعزاز اہنے نام کرلیا ہے۔  کمشنر لاہور کیپٹن  محمد عثمان کا کہنا ہے کہ 23 اگست 2021 کے دن میں ویکسینیشن فسیلیٹیز سے اب تک کا  سب سے زیادہ …

مزید پڑھئے