روزانہ ارکائیوز

نور مقدم قتل کیس، تھراپی ورکس کے مالک کی رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا

نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس کے مالک اور ملازمین کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، تحریری فیصلے میں ملزمان کی ضمانت منظور کرنے کی وجوہات بیان کی گئی ہیں۔ جاری کردہ فیصلے کے …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاکر لڑکے نے والدین سے شیر لینے کی خاطر اپنا وزن 103 کلو سے 65 کلو کر لیا

ٹک ٹاک ایپ کو دنیا کی مقبول ترین ایپس میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جو دنیا بھر میں ویڈیوز وائرل کرنے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے بہت سارے لوگ نا صرف شہرت کی بلندیوں تک پہنچے بلکہ انہوں نے کم عمری میں بہت دولت بھی کمائی۔ ایسا ہی ایک نوجوان شامیل زاہد …

مزید پڑھئے

اداکار رنویر سنگھ کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کے باجی راؤ، رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو سامنے آئی جو کہ سوشل میں تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار رنویر سنگھ اپنے والدین کے ہمراہ ڈانس کر رہے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) اس ویڈیو میں دیکھا …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت کی وجہ سے مہنگائی نے لوگوں کی زندگی مشکل بنادی ہے،نجم الدین

سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی وجہ سے مہنگائی نے لوگوں کی زندگی مشکل بنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چئیرمین کی ہدایت پر پرانے کارکنوں کو پارٹی میں لا رہے ہیں، موجودہ حکومت کی وجہ سے مہنگائی نے …

مزید پڑھئے

افغانستان خیبر پختونخوا کے حوالے سے انتہائی اہم ہے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ افغانستان خیبر پختونخوا کے حوالے سے انتہائی اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہم  دوبارہ اس حالات کی طرف نہیں جانا چاہتے ہیں، سب کے ملنے کے بعد افغانستان کے حوالے سے پالیسی آنی چاہیے۔ فیصل کریم …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا جلسہ، مریم نواز آوٹ شہباز شریف ان

کراچی میں 29 اگست کو ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں اب مریم نواز کی جگہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ شہباز شریف کے دورہ کراچی کا مسلم لیگ (ن) نے شیڈول بھی …

مزید پڑھئے

بیرون ملک سفر کرنے والوں کو مخصوص ویکسین لگائی جائے گی، فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ  بیرون ملک سفر کرنے والوں کو مخصوص ویکسین لگائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک جانے والوں کی ویکسین کے پیسے لیے جائیں گے، بیرون ملک جانے والوں کو …

مزید پڑھئے

حریت کانفرنس سیاسی جماعتوں کا ایک مجموعہ ہے، عبدالحمید لون

حریت رہنما عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ حریت کانفرنس سیاسی جماعتوں کا ایک مجموعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کے لیے نت نئے حربے آزما رہی ہے، دہلی میں حریت کانفرنس پر پابندی عائد کرنے کی مذموم سازش کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

فلم ’ٹائیگر 3‘ کے سیٹ سے سلمان خان کی مداحوں کے ہمراہ تصاویر

بالی وڈ کے سلمان خان اِن دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس میں اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار سلمان خان کی اپنے مداحوں کے ہمراہ لی جانے والی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادااکرہ سلمان خان اپنی فلم ٹائیگر 3 کی …

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف کی جانب سے 2 ارب سے زائد ڈالرز کی امدادی رقم پاکستان کو موصول ہوگئی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے 2 ارب 75 کروڑ ڈالرز کی امدادی رقم پاکستان کو موصول ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بہتر فیصلوں اور آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کے نتیجے میں پاکستان کو امدادی رقم دی گئی ہے، رقم کا آئی ایم ایف کے قرضوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ذرائع کے …

مزید پڑھئے