روزانہ ارکائیوز

زمین کا وہ مقام جاں پہلی مرتبہ بارش ریکارڈ کی گئی

جب اللہ نے زمین بنائی تو ضروری ہے کہ ہر چیز پہلی بار ہی ہوئی ہوگی چاہے وہ دھوپ ہو یا چھاؤ، ہوا کا چلنا ہو یا بارش کا برسنا ہو۔ لیکن آج ہم دنیا میں موجود ایک ایسے مقام کی بات کریں گے جہاں پر قدرت کی بنائی ہوئی اس دنیا میں پہلی بار بارش ہوئی ہے۔ دنیا میں …

مزید پڑھئے

ویکسین نہ لگوانے والوں کی شامت آگئی؛ حکومت نے اہم اعلان کردیا

ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے حکومت نے اہم اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے تاجروں اور ملازمین کو30اگست تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ حکومت کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ تمام تاجر اور ملازمین 30اگست تک ویکسین لگوالیں ایسانہ کرنیوالے دکانداروں کےخلاف سخت کارروائی کی جائیگی، ان کی …

مزید پڑھئے

کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے قرضوں کی تقسیم کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے قرضوں کی تقسیم کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور قرض حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، اس …

مزید پڑھئے

خورشید شاہ آج احتساب عدالت سکھر میں پیش ہوں گے

پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ آج احتساب عدالت سکھر میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی اسپتال ایمبولینس کے ذریعے احتساب عدالت میں لایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ سمیت 18 افراد کے خلاف ایک ارب 23 کروڑ …

مزید پڑھئے

آئی فون صارفین کے لئے بڑی سہولت متعارف

آئی فون صارفین کو عموماً اپنے مختلف قسم کی مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کو آسان بنانے کے لئے کمپنی اپنی پالیسی میں اہم ردوبدل کرتی رہتی ہے۔ اسی طرح گوگل بھی آئی فون صارفین کو سہولیات مہیا کرنے کے لئے اپنی پالیسیوں سمیت مختلف فیچرز میں بھی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے۔ حال ہی میں گوگل …

مزید پڑھئے

کوئٹہ: کانگووائرس سے مزید 2 افراد دم توڑ گئے

کوئٹہ میں کانگو وائرس سے مزید 2 افراد دم توڑ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کانگو وائرس سے جاںبحق ہونے والے افراد میں ایک خاتون اورایک مرد شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں متاثرہ مریضوں فاظمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال میں زیرے علاج تھے، متاثرہ مریضہ کا تعلق مسلم باغ اور مرد کا تعلق دالبندین سے ہے۔ …

مزید پڑھئے

ضیاء الدین یونیورسٹی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا عمل کھٹائی میں پڑگیا

ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا عمل کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امتحان شروع ہونے میں چند گھنٹے رہ گئے، تاحال ہزاروں طلبا کو ایڈمٹ کارڈ نہیں مل سکے، اسکول انتظامیہ اور والدین کا ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ میں رش ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نجی تعلیمی بورڈز نے سرکاری …

مزید پڑھئے

غریب محنت کش نوجوان پر ہاتھ پاٶں باندھ کر بدترین تشدد

مکیانہ میں بااثر افراد غریب محنت کش نوجوان پر ہاتھ پاٶں باندھ کر بدترین تشدد  کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان جمشید کو بااثر افراد چوری کے الزام میں اغوا کرکے اپنے ڈیرہ پر لے گٸے تھے جہاں تشدد کے دوران متاثرہ نوجوان کی سر کے بال،مونچھیں اور بھینوں مونڈ ڈالی۔ پولیس کا کہنا …

مزید پڑھئے

خطرناک اور مختلف وائرس کا شکار لیپ ٹاپ فروحت کرنے کے لئے پیش کردیا گیا

کمپیوٹر، سسٹمز اور لیپ ٹاپ میں وائرس آجانا کوئی نہئی بات نہیں ہے اور یہ کوئی پریشانی کی بات بھی نہیں ہوتی ہے۔ اس حوالے سے پریشانی اس وجہ سے بھی نہیں ہوتی ہے کیونکہ ان مارکیٹ میں وائرس کی نوعیت کے حساب سے اینٹی وائرسز استعمال کر کے ان وائرس کو ناکارہ بنادیا جاتا ہے۔ لیکن حال ہی میں …

مزید پڑھئے

فواد چوہدری کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے گروپ سے ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے گروپ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جے) کے گروپ نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو مسترد نہیں کیا ہے، ماضی میں حکومتیں میڈیا مالکان سے بلیک میل ہوتی رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے