روزانہ ارکائیوز

چینی شہریوں کی فول پروف سیکورٹی کیلئےدرخواست کی ہے ، خالد منصور

معاون خصوصی سی پیک خالدمنصور نے کہا کہ چینی شہریوں کی فول پروف سیکورٹی کیلئےدرخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی سی پیک خالدمنصور نے کہا کہ افغانستان میں امن اوراستحکام چاہتے ہیں ، چین کےصدرپاکستان کادورہ کریں گے ، وزیراعظم عمران خان بھی چین کادورہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ کمیٹی کےاجلاس میں چین سےبات ہوگی …

مزید پڑھئے

مزمل حسین چیئر مین واپڈا مقرر ہو گئے ہیں

مزمل حسین چیئر مین واپڈا مقرر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت آبی وسائل نے مزمل حسین کے بطور چیئر مین واپڈا مقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ مزمل حسین کو پانچ سال کے لیے چیئر مین واپڈا مقرر کیا گیا ہے۔ The post مزمل حسین چیئر مین واپڈا مقرر ہو گئے ہیں appeared …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی کی امیر خرم راٹھور سے ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری امیر خرم راٹھور سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری امیر خرم راٹھور کی خدمات کو سراہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات میں کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و …

مزید پڑھئے

جھانوی کپور پہلے کیسی دکھائی دیتی تھیں؟

جھانوی کپور بچپن میں کس طرح نظر آتی تھیں حال ہی میں اُن کی والدہ کے ساتھ ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔   View this post on Instagram   A post shared by Janhvi Kapoor Official Fanpage (@jhanvi_kapoor_official) ماضی کی مشہور ترین دلکش اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی …

مزید پڑھئے

زاہد حفیظ چوہدری کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

 آسٹریلیا کیلئے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بطورِ ہائی کمشنر آسٹریلیا تعیناتی پر زاہد حفیظ چوہدری کو مبارکباد دی ہے ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو …

مزید پڑھئے

صوبے کے تمام پارکس میں لگے کیمروں کو فعال کرنے کی سفارش کریں گے، آصف محمود

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود نے کہا کہ صوبے کے تمام پارکس میں لگے کیمروں کو فعال کرنے کی سفارش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ایچ اے نے حفاظتی اقدامات شروع کر دیئے ہیں، پنجاب بھر کی تمام پی ایچ ایز نے اجلاس آج لاہور میں …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر تمام منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان

پنجاب حکومت  کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر تمام منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت  کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے عمل سے اپنی کارکردگی ثابت کی ہے، لاہور میں رواں سال جاری اور شروع …

مزید پڑھئے

بٹ کوائن کی قیمت کے حوالے سے بڑی خوشخبری آ گئی

دنیا کی سب سے معروف کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 50000 ڈالرز سے تجاوز کرگئی ہے۔ کوائن ڈیسک کے اعداد و شمار کے مطابق ، ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن پیر کے روز صبح تقریبا 50،263 ڈالر پر تجارت کر رہا تھا۔ بٹ کوائن اپریل کے مہینے میں $ 64،000 سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھااور …

مزید پڑھئے

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں لیڈی منشیات فروش سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرکے 4 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ  پولیس نے ملزمہ شباحت کے قبضے سے  1 کلو360گرام چرس اور ملزم اویس خان کے قبضے …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب کا فیصل آباد میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس

آئی جی پنجاب انعام غنی نے فیصل آباد میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے آر پی او فیصل آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نے ملزم کو جلد از جلد گرفتار کر کے خلاف سخت قانونی کارروائی …

مزید پڑھئے