روزانہ ارکائیوز

اسد قیصرکی ڈاکٹر عشرت حسین سے ملاقات

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے  وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں معاشی ترقی، ادارہ جاتی اصلاحات کی اہمیت سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات میں قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کے اقتصادی …

مزید پڑھئے

سیمینار کا مقصد اسکالرز کی بین الاقوامی جرائد تک اشاعت کو یقینی بنانا ہے، راشد مقبول

راشد مقبول نے کہا ہے کہ اس سیمینار کا مقصد اسکالرز کی بین الاقوامی جرائد تک رسائی اور اشاعت کو یقینی بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کی یونیورسٹی میں تحقیق و اشاعت کے موضوع پہ سیمینار کا انعقاد ہوا جوکہ شعبہ لائبریری سائنسز کی جانب سے منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر پروفیسر زکریا ذاکر کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا دیپیکا اسٹائل انٹر نیٹ پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان کا بالی ووڈ کی ہیروئن دیپیکا پڈوکون اسٹائل وائرل  ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق عائزہ خان اور دانش تیمور کے نئے برائڈل شوٹ کو بالی ووڈ فلم ’پدماوت‘ کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔ اس وائرل شوٹ کی کچھ تصاویرعائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا  اکاؤنٹ پر …

مزید پڑھئے

آج میں نے دیکھا شہر میں کچرہ ہے اسے اٹھانے کی ہدایت کی ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ آج میں نے دیکھا شہر میں کچرہ ہے اسے اٹھانے کی ہدایت کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج وزیر اعلیٰ سندھ ایڈمنسٹریٹر کراچی کے ساتھ دورہ کراچی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شہر ایم کیو ایم کے …

مزید پڑھئے

ہائی پروفائل کیس میں پراسیکیوشن مضبوط بنائیں گے، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ہائی پروفائل کیس میں پراسیکیوشن مضبوط بنائیں گے تاکہ تمام کیس منطقی انجام تک پہنچیں۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم کیس ،اسامہ ستی کیس، عثمان مرزا کیس ہائی پروفائل کیسز سے متعلق پراسیکوشن متحرک ہے،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا …

مزید پڑھئے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایمپریس مارکیٹ پہنچ گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایمپریس مارکیٹ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایمپریس مارکیٹ کی بحالی سے متعلق بریفنگ دی اور ضلع وسطی میں کچرے کے انبار لگے دیکھ کر اظہار برہمی کیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار نے ماں اور بیٹیوں کو زخمی کرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

 وزیراعلی پنجاب پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفر گڑھ کے تھانہ روہیلانوالی کی حدود میں گھر میں گھس کر ماں اور 2 بیٹیوں کو زخمی کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے اور واقعے میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا …

مزید پڑھئے

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے کتاب سے دوستی بے حد ضروری ہے ، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے کتاب سے دوستی بے حد ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول ڈھولنوال میں لائبریری کا افتتاح کیا اور مڈل اسکول ڈھولنوال کو ہائی اسکول کا درجہ دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

اینٹی باڈی کاک ٹیل کا استعمال کورونا کے علاج کے لئے مفید قرار

جاپان میں کورونا کے علاج کے ادویات کے مرکب کا استعمال عام کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو ادویات سے تیار کردہ اس مکسچر کو اینٹی باڈی کاک ٹیل کا نام دیا گیا ہے جو کہ کورونا کے علاج کے مفید ثابت ہوگا۔ جاپانی حکومت اس طریقہ علاج کو ملک بھر …

مزید پڑھئے

صوبے کے ہر ضلع میں سپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے جارہے ہیں، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ صوبے کے ہر ضلع میں سپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے بلوچستان حکومت کی تین سالہ کارگردی سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 18 اگست کو بلوچستان حکومت کے تین سال مکمل ہوگئے، آج کی پریس کانفرنس میں تین سالہ …

مزید پڑھئے