روزانہ ارکائیوز

شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس کل ہو گا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس کل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے جس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی دو نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ ذرائع کے مطابق چین سے ڈرونز کی درآمد پر ہر قسم کے ٹیکس …

مزید پڑھئے

ترقی کیلئے نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں ہنر سکھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی کیلئے نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں ہنر سکھانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں نمل یونیورسٹی کے ریکٹر میجر جنرل (ر) محمد جعفر نے ڈاکٹر عارف علوی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

پاکستان مسلم لیگ ہاؤس کارساز پر لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی

پاکستان مسلم لیگ ہاؤس کارساز پر لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی کا معاملہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد استعفوں کی لائن لگ گئی اور اس کے باعث پاکستان مسلم لیگ ن سندھ میں پھوٹ پڑ گئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سابق وزیر خزانہ …

مزید پڑھئے

پاکستان نے فتح ون راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے فتح ون راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح ون راکٹ روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فتح ون پاک فوج کو دشمن کے علاقے میں اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے …

مزید پڑھئے

سندھ سرکار کی سرپرستی میں صحت و تعلیم کا بجٹ کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا، شہباز گِل

ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ سندھ سرکار کی سرپرستی میں صحت و تعلیم کا بجٹ کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل  دیتے ہوئے کہنا تھا کہ، گزشتہ15سال سے سندھ کی200سے زیادہ …

مزید پڑھئے

کمشنر راولپنڈی کے فیصلے پر بورڈ آف ریونیو مداخلت نہیں کر رہا ، ایس ایم بی آر

ایس ایم بی آر نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے فیصلے پر بورڈ آف ریونیو مداخلت نہیں کر رہا ہے .۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ کیلیے خریدی گئی اراضی مالکان کو واپس کرنے کا فیصلہ برقرار جبکہ سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو نے کمشنر راولپنڈی کے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل …

مزید پڑھئے

افغانستان سے انخلاء کرنے میں پاکستان اہم کردار ادا کر رہا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء کرنے میں پاکستان اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کابینہ کو بریفنگ دی ہے، مختلف ملکوں کے …

مزید پڑھئے

سلمان خان کوائیرپورٹ پر روکنے والاسیکیورٹی اہلکار مشکل میں پڑ گیا

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کو ممبئی ائیرپورٹ پر تلاشی کے لیے روکنے والا سیکیورٹی اہلکار مشکل میں پڑگیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ ہیرو سلمان خان چند روز قبل اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ اپنی فلم ’’ٹائیگر3‘‘ کی شوٹنگ کے لیے ممبئی ائیرپورٹ سے روس روانہ ہوئے تھے۔ تاہم روس جانے سے قبل ائیرپورٹ …

مزید پڑھئے

مہران ٹاؤن بس  کے قریب فائرنگ سے  ایک شخص شدید زخمی

کراچی ے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن بس  کے قریب فائرنگ سے  ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 35 سالہ  احسن انور ولد جاوید اقبال کے نام سے ہوئی ہے۔ The post مہران …

مزید پڑھئے

موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار

 ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار  کرلیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پاکستان بازار نے دوران چیکنگ ملزم حذیفہ ولد محبوب اختر کو گرفتار کیا جبکہ گرفتار ملزم کے زیر استعمال سرقہ شدہ بھی  بھی برآمد کرلی گئ۔  KLH-3272 سوہائی عزیز …

مزید پڑھئے