روزانہ ارکائیوز

نورا فتحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا ہے۔   سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) نورا فتیحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو …

مزید پڑھئے

شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی

شیخوپورہ تھانہ بھکھی کے علاقہ مکی 525 میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2 مسلح ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی خاتون سے اس کے چار سالہ بچے کے سامنے مبینہ زیادتی کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے شکیلہ نامی خاتون کو دو گھنٹے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ذرائع نے یہ …

مزید پڑھئے

کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ چوکنڈی موڑ کے قریب پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کو موقع پر روانہ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آتشزدگی کی وجہ سے دو آئل ٹینکر آگ کی نظر ہوگئے ہیں۔ The post کراچی …

مزید پڑھئے

اداکارہ ثروت گیلانی کس کو راکھی باندھ رہی ہیں؟ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کی جانب سے  ہندو تہوار رکشا بندھن کے موقع پر ایک شخص کو راکھی باندھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے حال ہی میں اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو راکھی کا تہوار منانے سے متعلق اطلاع دی۔ اس ویڈیو میں ثروت گیلانی اپنے بچوں کے ہمراہ اپنے ہندو باورچی گھنیش کے ساتھ …

مزید پڑھئے

پاکستان کے عرب ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات بھی وسیع تر ہونے چاہئیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کے عرب ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات بھی وسیع تر ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے مصری سفیر طارق محمد کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین اور مصری سفیر …

مزید پڑھئے

ایک شخص کا صبح کی چائے پر دھاڑتے شیر سے سامنا،ویڈیو وائرل

جنوبی افریقا میں گھومنے کی غرض سے ایک کیمپ میں قیام کرنے والے شخص کو صبح سویرے کچن کی کھڑکی کھولتے ہی دھاڑتے شیر سے سامنا ہوگیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ اکثر اوقات انسان کے ساتھ انہونی ہوتی رہتی ہے مگر جب کسی خون خوار جنگلی جانور کے ہاتھوں جان کے لالے پڑ جائیں تو اچھے اچھوں کے …

مزید پڑھئے

رینجرز اور کسٹم حکام کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مشترکہ کارروائی

رینجرز اور کسٹم حکام نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مشترکہ کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور کسٹم حکام نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ضلع جیکب آباد اور کشمور میں کارروائی کی اور نان کسٹم پیڈ اشیاء کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ نان کسٹم سامان کی مالیت تقریباً …

مزید پڑھئے

مومنہ اقبال کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ اداکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ …

مزید پڑھئے

نیوز لینڈ کرکٹ ٹیم کے لیےفول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے، ظفر نصراللہ

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ظفر نصراللہ نے کہا ہے کہ نیوز لینڈ کرکٹ ٹیم کے لیےفول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ظفر نصراللہ خان کی زیرِ صدارت نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کےحوالے سے اجلاس ہوا جس میں ظفر نصراللہ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے روٹس پر …

مزید پڑھئے

ضیاء الدین یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ زیادتی افسوسناک ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ضیاء الدین یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ زیادتی افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ 35 ہزار بچوں کے مستقبل کو نقل مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ، اسکولوں کو سینٹر بنانے کے بعد سینٹرز پر عملہ …

مزید پڑھئے