روزانہ ارکائیوز

افغان فلم ساز بحفاظت ملک سے نکلنے میں کامیاب

کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سے جہاں غیر ملکی شہریوں کے ملک سے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے وہیں اب افغان پروڈیوسر شیر بانو سعادت بھی روسی حکام کی مدد سے کابل سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ انٹرویو میں شیر بانو سعادت نے افغانستان چھوڑنے سے متعلق گفتگو کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کی پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مختلف سیاسی جماعتوں سے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں نے ملاقات کی۔  ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر رکن …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت نے 4 ماہ بعد پھر چیئرمین ایف بی آر کو تبدیل کردیا

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  کے چیئرمین کو تبدیل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد اشفاق کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے ڈاکٹر محمد اشفاق کو نیا …

مزید پڑھئے

ایٹرنلز کا تھیم میوزک بالی ووڈ کی فلم سے متاثر ہے؟

مارویل اسٹوڈیوز کی سپر ہیرو فلم  ایٹرنلز کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا اور مداح اس فلم کو دیکھنے کے لئے بےچین ہیں ۔ دوسری جانب بھارتی کامیڈین ورون گروور نے فلم کے تھیم میوزک کے بارے میں اپنا مشاہدہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ فلم کا تھیم میوزک مشہور بھارتی فلم  ہم آپ کے ہیں …

مزید پڑھئے

زارا نور عباس کی خوبصورت زیورات کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری  کی معروف اور خوبرو اداکارہ زارا نور عباس کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔  زارا نور عباس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو رہی ہیں جس میں اداکارہ کو خوبصورت جھمکے پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔  تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی تصاویر میں ایک …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کل 1 روزہ دورے پر لاہور جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کل 1 روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان بزریعہ ہیلی کاپٹر گورنر ہاؤس پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں وزیراعظم عمران خان گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم راوی اربن ڈویلپمنٹ پروگرام کی سائٹ کا معائنہ کریں …

مزید پڑھئے

پرتگال ایک چھوٹا لیکن اہم ملک ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ پرتگال ایک چھوٹا لیکن اہم ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرتگال کے سفیر پالو نیویس پوسِنہو نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں روابط کو مضبوط بنانے پر گفتگو کی۔ وفاقی وزیر …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں بیک گراوئنڈ میوزک بچپن کا پیار مرا بھول نہیں جانا بھی سنا جا سکتا ہے جس پر اداکارہ ایکٹ کر رہی ہیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/08/240269448_557074382281534_1011113295442730298_n.mp4 صبا قمر کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ …

مزید پڑھئے

کیا ایمن سلیم شوبز انڈسٹری میں واپسی لے رہی ہیں؟

حال ہی میں پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ایمن سلیم کی خوبصورتی اور اداکاری کے بہت چرچے ہیں۔ اداکارہ خوبصورت تو ہیں ہی لیکن ان کی اداکاری کو بھی بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ ایمن سلیم سے اداکار احسن سوال کرتے ہیں …

مزید پڑھئے

لاہور میں ریلوے افسروں کے تبادلے

لاہورمیں  آئی جی ریلوے پولیس عارف نوازخان نے 3 افسروں کے تقرروتبادلے کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ملتان رانا ارسلان کو ڈی ایس پی اسپیشل برانچ لاہورمیں تبادلہ کر دیا جبکہ انسپکٹر عمرچیمہ کو اسٹاف آفیسر ٹو آئی جی ریلوے پولیس مقررکردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر حسن جعفری کو پولیس ہیڈ کوارٹر مقررکردیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے