روزانہ ارکائیوز

شاہ رخ کی خاتون پرستار نے اکشے سے کیا درخواست کی؟ کپل شرما نے بتا دیا

بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار سے ایک خاتون کی جانب سے غیر متوقع درخواست کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں دارے کے مطابق اداکار اکشے کمار نے حالیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں ایک خاتون نے اداکار سے غیر متوقع درخواست کی۔ اس خاتون نے اکشے سے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ اداکار شاہ رخ …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکارہ نے منگنی ختم کرنے کی اصل وجہ بتا دی

معروف بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہیں نہیں لگتا کہ اُن کے گھر والے اب اس رشتے کو جاری رکھنے کے حق میں ہوں گے۔ …

مزید پڑھئے

سعودی عرب نے پاکستانیوں کو سفر کی اجازت دے دی

سعودی عرب نے پاکستانیوں کو براہ راست سفر کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسینیشن کی دونوں خوراکیں لینے والے مسافروں کو سعودی عرب آنے کی اجازت ہوگی۔ پاکستانی سفارتخانے کے مطابق جن پاکستانیوں کے پاس سعودی ریزیڈنسی ویزاہوگا وہ پاکستان سے براہ راست سعودی عرب آسکتے ہیں۔ پاکستان سعودی حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم …

مزید پڑھئے

اداکاری سے قبل امیتابھ بچن کہاں ملازم تھے؟

بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے فلم کالا پتھر کو 42 سال مکمل ہونے پر اپنی پہلی ملازمت کو یاد کیا۔ اداکار نے فلم کالا پتھر میں اپنی ماضی کی ملازمت اور ذاتی تجربے کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ فلموں میں آنے سے قبل کلکتہ کی کوئلہ کمپنی میں کام کیا، انہوں نے دھن باد اور آسنسول کی …

مزید پڑھئے

دلہن بارات میں خود گاڑی ڈرائیو کر کے پہنچ گئی، ویڈیو وائرل

مقبوضہ کشمیر میں دلہن بارات میں خود گاڑی ڈرائیو کر کے پہنچ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن خود اپنی بارات میں جیپ ڈرائیو کر کے لائی ہیں جبکہ دلہا بھی ان کے ہمراہ موجود ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/08/WhatsApp-Video-2021-08-24-at-8.37.10-PM.mp4 ویڈیو میں بہت سے لوگ کھڑے دلہا اور دلہن کا …

مزید پڑھئے

مہوش حیات کا نیا لُک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے مداحوں کی نہ نیا ہیر کٹ کروا لیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ اپنے بالوں کو نیا لُک دے رہی ہیں۔ اداکارہ کے ٹوئٹ پر ان کے مداح اُن کے نئے لُک کی تعریفیں کرتے دکھائی دے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 19971 نمونے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1702 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 122252 ویکسینیشن کی گئی ہیں جس کے بعد …

مزید پڑھئے

صحافت اور سیاست دونوں سخت تناؤ والے کام ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ صحافت اور سیاست دونوں سخت تناؤ والے کام ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافت اور حکومت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ڈاکٹرشہباز گل کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے صحافیوں کے …

مزید پڑھئے

عرشی خان نے افغان کرکٹر سے شادی کا فیصلہ واپس لے لیا

بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر افغان کرکٹر سے شادی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہیں نہیں لگتا کہ اُن کے گھر والے اب اس رشتے کو جاری رکھنے کے حق میں ہوں گے۔ عرشی خان …

مزید پڑھئے

خواتین کیلئے پرامن ماحول کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے پرامن ماحول اور حقوق کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مینار پاکستان واقعہ قابلِ افسوس ہے، ایسے عمل کی نہ اسلام اجازت …

مزید پڑھئے