روزانہ ارکائیوز

سعید غنی کی طبیعت ناساز

وزیراطلاعات سعید غنی کی طبیعت ناساز ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعید غنی بلاول بھٹو زرداری کے دورہ کراچی میں ساتھ نہیں تھے اور آج سندھ کابینہ کے اجلاس سے بھی غائب رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید غنی کو بخار ہوگیا، کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ The post سعید غنی کی طبیعت ناساز appeared first on .

مزید پڑھئے

طالبان کے اقتدار میں آنے سے حیدر آبادی بریانی مزید مہنگی؟

طالبان کا افغانستان میں دوبارہ اقتدار میں آنا بعض لوگوں کے لیے بڑا مہنگا پڑسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی ہاں بھارت کی جنوبی ریاست حیدر آباد کی مشہور حیدرآبادی بریانی جو کہ خشک میوہ جات سے بنائی جاتی ہے اب اس کے شوقین افراد کو اس کے کھانے کے لیے کافی زیادہ رقم خرچ کرنا پڑے گی۔ اسکی وجہ …

مزید پڑھئے

پلاسٹک کے کپ کا استعمال کورونا کا خطرہ بڑھاتا ہے؟

ماہرین صحت نے پلاسٹک کے کپ کے استعمال سے پیدا ہونے والے مضر اثرات سے خبردار کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کپ انسانی جسم پر انتہائی مضر اثرات مرتب کرتے ہیں یہ انسان کو بیماری سے متاثر کرتے ہیں۔ پہلا مضر اثر پلاسٹک کی چھوٹی مقدار کے جذب ہونے کی وجہ سے ہے، …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب …

مزید پڑھئے

 سیاحوں کو سیر کرانے والا گائیڈ روبوٹ

کئی یورپی زبانیں جاننے والے اس روبوٹ کا نام پرسیفون ہے جس کا کام یونان کے ایک غار کی سیر کو آنے والے سیاحوں کی رہنمائی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی یونان میں تھیسالونیکی شہر سے 135 کلومیٹر دور ایلستراتی نامی ایک مشہور غار واقع ہے جو تقریباً ایک کلومیٹر طویل ہے۔ ایلستراتی غار میں اس سال جولائی سے …

مزید پڑھئے

گلگت میں مزید 52 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

گلگت بلتستان میں  تین سیاحوں سمیت مزید 52 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گلگت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 9739 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 20 سیاح مریضوں سمیت 501 ہے۔ محکمہ صحت نے کہا …

مزید پڑھئے

گھر میں عجیب و غریب مخلوق ،اہل خانہ خوف میں مبتلا

کنکھوجورا تقریباً ہر گھر میں ہی دیکھا گیا ہوگا لیکن اگر آپ کے کمرے میں 2 فٹ لمبا کنکھجورا نکل آئے تو آپ کیا کریں گے؟ جاپان کے رہائشی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ریڈٹ پر اپنے گھر میں نکلنے والے کنکھجورے کی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر صارفین بھی شدید خوف میں مبتلا ہوگئے۔ تصویر میں نظر آرہا …

مزید پڑھئے

کچھوا نے پرندے کا شکار کر لیا،ویڈیو وائرل

کیا کوئی کچھوا اپنی سست رفتاری کے باوجود کسی پرندے کا شکار کرسکتا ہے؟ جی ہاں، ویڈیو میں کچھوے کو ایک پرندے شکار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ویڈیو مشرقی افریقہ کے ساحل سے کچھ دور، بحرِ ہند میں سیچیلز کے ’’فریگیٹ‘‘ نامی جزیرے پر فلمائی گئی ہے۔ ویڈیو بنانے والی خاتون کا نام اینا زورا ہے اور وہ اس …

مزید پڑھئے

محکمہ بلدیات نے نیب زدہ افسر کو ایک مرتبہ پھر نواز دیا

محکمہ بلدیات نے نیب زدہ افسر کو ایک مرتبہ پھر نواز دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 19 کے وسیم سومرو کا تبادلہ کرکے نیب ریفرنس میں ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرنے والے اشفاق ملاح میونسپل کمشنر غربی کو تعینات کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اشفاق ملاح کو ملیر میں ضمنی انتخاب سے قبل بھی اہم عہدے …

مزید پڑھئے

صنم جنگ کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصویر وائرل ہو گئی۔  اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔   View this post on Instagram   A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam) صنم جنگ کی جانب سے …

مزید پڑھئے